ام عبدالوھاب
محفلین
لگتا ہے آپکا اندازہ درست ہی ہوگا،عشاء کے وقت وہ جاننا چاہتے ہونگے کہ قرآت سری کرنی ہے یا جہرییا پھر جہری نماز ہو گا
اور طالش بھائی نے سوال بھی کل عشاء کی نماز کے وقت کیا تھا
لگتا ہے آپکا اندازہ درست ہی ہوگا،عشاء کے وقت وہ جاننا چاہتے ہونگے کہ قرآت سری کرنی ہے یا جہرییا پھر جہری نماز ہو گا
اور طالش بھائی نے سوال بھی کل عشاء کی نماز کے وقت کیا تھا
چلتا پھرتامفرد
م ک ر ت ر ح
جزیرہ نماہ ز ج ی ن ر ا م
مجھے واقعی لڑی کے اصول کا علم نہیں تھاجزیرہ نما
اور سید عاطف علی کا امتحان کہ جواب میں کیا کہتے ہیں!ل م ہ ع ف و ج ل
گرامر کی اصطلاح
ب ل ا ت ر د دمرکب
ل د ا ب ت د ر
ایک شد لگا دیں گی تو لفظ پورا ہو جائے گا پکانے کی ضرورت نہیں پڑے گیب ل ا ت ر د د
"د" ہم پکائیں گے ابلے چاولوں کے ساتھ
مطلب کہایک شد لگا دیں گی تو لفظ پورا ہو جائے گا پکانے کی ضرورت نہیں پڑے گی
شد والا حرف دہرایا جا رہا ہوتا ہے
لیکن ہم پہنچے صحیح جگہ پر ہیں جہاں بڑے بڑے اساتذہ اکرام سے علم کے موتی چن کر اپنے خزانے میں اضافہ کر سکتے ہیں۔
اگلا سوال پوچھیں تا کہ ہم اپنے دماغ کو کسی سوچ میں لگائیں