چٹھی رساں؟چلیں ایک آسان سا سوال، یہ دو الفاظ کا مجموعہ ہے :
س ٹ ا ھ ن ر ی چ
ظ ل گ ف ا ل ا ؟چھٹی رسان ہے رساں نہیں۔
جی ہاں یہی لفظ ہے۔
اب آپ اگلا لفظ دیجیے۔
میرے خیال سے اصل لفظ رساں ہی ہے قبلہ محترم!چھٹی رسان ہے رساں نہیں۔
جی ہاں یہی لفظ ہے۔
اب آپ اگلا لفظ دیجیے۔
یہ بھی بتا دیجیے کہ دو لفظ ہیں یا ایک!ظ ل گ ف ا ل ا ؟
یہ تو صرف اگلا لفظ ہے!یہ بھی بتا دیجیے کہ دو لفظ ہیں یا ایک!
یہ تو صرف اگلا لفظ ہے!
اگلا لفظ ہے اور کچھ بھی نہیں!مطلب ان کا یہ ہے کہ آپنے جو پوچھا ہے "ظ ل گ ف ا ل ا "، یہ ایک ہی لفظ ہے یا دو الفاظ کا مجموعہ ہے؟
اگلا لفظ تو آپ نے دے بھی دیا ۔ظ ل گ ف ا ل ا ؟
گل الفاظ؟ظ ل گ ف ا ل ا ؟
گل الفاظ؟
یہ تو صرف اگلا لفظ ہے!
اگلا لفظ ہے اور کچھ بھی نہیں
اگلا لفظ تو آپ نے دے بھی دیا ۔
وہ ہو گیا ہے شمشاد صاحب!مریم صاحبہ پہلے ہی لفظ دے چکی ہیں۔