جا ن
محفلین
مزیدار۔رہبر و رہزن
مزیدار۔رہبر و رہزن
لیکن میں نے ایک ہی لفظ پوچھا ہے۔اب اس میں ڈبل لفظ ہی پوچھنا تاکہ کوئی ابہام نہ رہے ۔
کیوں ؟ چلو خیر ۔لیکن میں نے ایک ہی لفظ پوچھا ہے۔
شمشاد صاحب نظر ثانی کریں حروف پر، میرے ذہن میں تو ایسا لفظ کوئی نہیں آ رہا!ایک آسان سا لفظ
ی ا ت ر و ھ
لیکن اس میں تو ہ آنا چاہیئے ھ نہیں ۔میرے ذہن میں تو ان حروف کو دیکھ کر تہواری ہی آ رہا ہے.
تہواری بھی صحیح ہے جبکہ میں نے تیوھار پوچھا تھا۔میرے ذہن میں تو ان حروف کو دیکھ کر تہواری ہی آ رہا ہے.
اگرچہ اردو لغت میں یہ لفظ موجود ہے مگر امید ہے شمشاد صاحب نے یہ نہ پوچھا ہوگا (کیونکہ انہوں نے بہت آسان سا لفظ کہا تھا). اب یہ الگ بات ہے کہ میری رائے ان حروف کو پہلی بار دیکھنے سے لے کر اب تک، تبدیل نہیں ہو پا رہی!میرے ذہن میں تو ان حروف کو دیکھ کر تہواری ہی آ رہا ہے.
اشاباشے. آپ کی آسانیوں کے!تہواری بھی صحیح ہے جبکہ میں نے تیوھار پوچھا تھا۔
اب اگلا لفظ آپ پوچھ لیں۔
نیا لفظ آنے کی امید رکھی جائے یا کھیل ختم سمجھا جائے؟اشاباشے. آپ کی آسانیوں کے!
نا معلوم؟م ا ل م و ع ن
ہاں جی.نا معلوم؟
شیخ دینار؟اب میں دے دیتا ہوں ۔
ا ر ش د خ ی ی ن
بن تو رہا ہے لیکن پوچھا کچھ اور ہے ۔ شیخ دینار تو ایک عجیب اسم معرفہ ہے ۔ اس کھیل کے لیے مناسب نہیں میرےخیال میں ۔شیخ دینار؟
اور یقیناً یہ دو الفاظ کا مجموعہ ہو گا۔اب میں دے دیتا ہوں ۔
ا ر ش د خ ی ی ن