محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اب تو بھاگم بھاگ جا رہے ہوچمنستان
اب تو بھاگم بھاگ جا رہے ہوچمنستان
یہ مشقی کاملیت ہے۔اب تو بھاگم بھاگ جا رہے ہو
ابوالکلامر ب ر غ ا ا ط خ
غبار خاطرمرکب
ر ب ر غ ا ا ط خ
شاید اپنے سٹور کا نام" دراز "سے بدل کر "زبان دراز "رکھنا چاہتے ہیں قدیر بھائییہ کیا ہے؟
مجتہدانہ نظرمرکب
ج ت ا ہ م ظ ن ر ن د ہ
شاید مشکل ہو گا
سرمایہ افتخارر ر ت ا ہ خ ا ی ف ا م ء س
سرمایہ افتخار
ایسی کوئی بات نہیں میں عموماً لکھنے میں ء نہیں ڈالتابس قریب قریب ہی ہیں بھائی۔۔۔ ایک بار نظر ثانی کیجئیے۔
ضیائے خورشیدعاطف بھائی کے لیے جواب دینا منع ہے۔
ی ا ض ء ے و خ ش ر ی د
میرے بھائی، آپ بھی کسی سے کم نہیں۔ جواب درست۔ضیائے خورشید
اور ہم نے جان بوجھ کر آپ کو ستانے کی کوشش کی۔ ہمارا آج کا ستانے کا کوٹہ پورا جو نہیں ہوا۔ایسی کوئی بات نہیں میں عموماً لکھنے میں ء نہیں ڈالتا
اب بھی میں نے جان بوجھ کے نہیں ڈالا
جواب درست۔
سوال کیا تھا، جواب کیا ہے؟جواب درست۔