لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

علی وقار

محفلین
سستی کے س پر جو زبر لگتی ہے اس کے بعد مجھے عبیر ابو ذری کا شعر یاد آیا،
پیتے نہیں، بنتی ہے تو پھر جاتی کہاں ہے؟
یہ ذہن میں اٹھتے ہیں سوالات مسلسل
س پر پیش بھگت چکی تھی، سو زیر سے کام چلا کر بے معنویت کے سمندر میں چھلانگ لگا دی۔
 
عرفان سعید

س پر زیر سے میں کسی ذی روح کا نام سمجھا
:)
 
Top