لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یہی کہ ان حروف سے اطاعت گزاری کیسے بن سکتا ہے!
یہ عاطف بھائی کا سٹائل ہے وہ پوچھے گئے لفظ کا ایسا جواب دے جاتے ہیں جس سے سوال پوچھنے والا کو علم ہو جاتا ہے کہ عاطف بھائی پہنچ گئے، اس طرح دوسرے بوجھنے والوں کے لیے بھی کھیل جاری رہتا ہے
 
Top