یاسر شاہ
محفلین
بھئی ایک غلطی تو یہاں بھی رہ گئی ۔ چھوٹی سی ۔
اب دیکھیں یہ بھی ٹھیک کر لی۔ماں مان گئے بھئی آپ کو ۔ما شاء اللہ
بھئی ایک غلطی تو یہاں بھی رہ گئی ۔ چھوٹی سی ۔
اب دیکھیں یہ بھی ٹھیک کر لی۔ماں مان گئے بھئی آپ کو ۔ما شاء اللہ
نگارشاتت گ ن ر ا ا ش
مفرد
قندیل راہ نبی(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)ق ا د ی ہ ر ل ب ن ن ی
جواب تقریبا درست ہے ۔قندیل راہ نبی
ممکنہ جواب سے پہلے پہنچ گیا تھا۔لیکن وہ دل کو بھایاجواب تقریبا درست ہے ۔
بیاباں کی شب تاریک میں قندیل رہبانی
ابھی ابھی پی ہےت ت د پ د و ھ ی
محفل میں بیٹھے ہوؤں سے بھی پوچھ لینا چاہیےابھی ابھی پی ہے
مجھے کیا پتہ تھا یاسر بھائی یہ سوال پوچھیں گے ۔محفل میں بیٹھے ہوؤں سے بھی پوچھ لینا چاہیے
اس ریل گاڑی میں کم از کم چار بوگیاں تو ہونی چاہئیںن ش ا ف ا ن ا ل گ ہ ی د ر
اشارہ: مرزا غالب
بوگیاں تو بہت ہیں انجن چار ہوتے ۔اس ریل گاڑی میں کم از کم چار بوگیاں تو ہونی چاہئیں
اس ریل گاڑی میں کم از کم چار بوگیاں تو ہونی چاہئیں
غالب کا نام ہی کافی ہے۔ یہ ان کی تراشیدہ ترکیب ہے، اس لیے آپ ایسے عالی مغزوں کے لیے اس تک رسائی چنداں مشکل نہ ہونی چاہیے۔بوگیاں تو بہت ہیں انجن چار ہوتے ۔
ن ش ا ف ا ن ا ل گ ہ ی د رن ش ا ف ا ن ا ل گ ہ ی د ر
اشارہ: مرزا غالب