محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
وہ کل تک تو ہسپتال میں تھیںچاچی بھی نہیں آرہیں۔خیر تو ہے؟
وہ کل تک تو ہسپتال میں تھیںچاچی بھی نہیں آرہیں۔خیر تو ہے؟
اللّہ خیر رکھے ہم نے فون بھی کی تو کسی نے اُٹھایا نہیں۔۔۔۔۔وہ کل تک تو ہسپتال میں تھیں
آمیناللّہ خیر رکھے ہم نے فون بھی کی تو کسی نے اُٹھایا نہیں۔۔۔۔۔
اب چار حروف سرخ ہو گئےمرکب
ن ب ت س ا ت ا ن ع ت
اس لیے کہ اس سوال کو زیادہ ٹائم ہو گیا تھااتنا خون خرابہ!!!
اللہ تعالی مکمل صحت و عافیت عطا فرمائے۔آمینوہ کل تک تو ہسپتال میں تھیں
آمیناللہ تعالی مکمل صحت و عافیت عطا فرمائے۔آمین
اتباع سنتاب چار حروف سرخ ہو گئے
مشدد حروف نے چکرا دیا ہو گااتباع سنت
واقعی یہ تو آسان تھا۔
توبہ۔ اب تو پانی کی مقدار بہت زیادہ ہو گئی ہےق ق ا ل د ن
مفرد
توبہ۔ اب تو پانی کی مقدار بہت زیادہ ہو گئی ہے
مٹھائی کا ڈبا پورا کرنا ہے۔ابھی ایک آئٹم کم ہے۔
مفرد
ف ی د ن ر ا ا ت
استاد صاحب نے تو مفرد پوچھا ہے نا؟در نایافت