سید عاطف علی
لائبریرین
انفرادیت ،استاد صاحب نے تو مفرد پوچھا ہے نا؟
مرکب میں "نا دریافت" بھی بنتا ہے
انفرادیت ،استاد صاحب نے تو مفرد پوچھا ہے نا؟
مرکب میں "نا دریافت" بھی بنتا ہے
السلام علیکمچاچی بھی نہیں آرہیں۔خیر تو ہے؟
وہ کل تک تو ہسپتال میں تھیں
اللّہ خیر رکھے ہم نے فون بھی کی تو کسی نے اُٹھایا نہیں۔۔۔۔۔
اللہ تعالی مکمل صحت و عافیت عطا فرمائے۔آمین
صورت حال کچھ یوں ہے کہ اللہ پاک کے کرم اور آپ سب کی دعاؤں سے ہم ایک بار پھر محفل میں واپس
وعلیکم السلامالسلام علیکم
یہ رہے ہم یاسر بھتیجے۔
آ ہی گئے بالآخر آپ سب کی دعاؤں سے واپس
وعلیکمُ السلامالسلام علیکم
یہ رہے ہم یاسر بھتیجے۔
آ ہی گئے بالآخر آپ سب کی دعاؤں سے واپس
دور سے دکھانے والی کوئی چیز لگ رہی ہے مجھے تواستعانت تو آسان تھا سیما علی
اگلا لفظ پھر میں ہی دوں
مرکب، اس بار مشکل دے رہا ہوں، مگر اشارہ بھی دے دیتا ہوں
غ چ ش ت ہ ہ ء گ ن ف ن ا
اشارہ: غالب
بہت بہت شکریہ بھیا اُستادِ محترم مخاطب کریں اور ہم جیسے نالائق شاگرد بھی لائق ہوجاتے ہیں
اسلام آبادمجھ سے لفظ ڈھونڈا تو نہیں جاتا لیکن لفظ دے تو سکتا ہوں
تو اگلا لفظ ہے
مرکب
م د ا ا ل آ ب ا س
نسخہ حمیدیہ والا ؟و ن غ ا د ل ب ی ا
دیوان غالبمیرے پچھلے اشارے والا پورا مرکب ہی دے دیتا ہوں
و ن غ ا د ل ب ی ا
ہجرت کی راتمرکب
ق ش ف ب ت ر
ہم کس کو دکھاتے شبِ فرقت کی اداسیمرکب
ق ش ف ب ت ر