محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اس مراسلے سے بڑاااا غصہ جھلک رہا ہےایویں مدد کی ہے۔۔ ہم جواب لکھنے آئے تو سیما آپا نے لکھا ہوا تھا لیکن ایک "ہ " کی کمی کے ساتھ۔ ہم نے وہ لکھ دیا جو لکھنے آئے تھے۔
اس مراسلے سے بڑاااا غصہ جھلک رہا ہےایویں مدد کی ہے۔۔ ہم جواب لکھنے آئے تو سیما آپا نے لکھا ہوا تھا لیکن ایک "ہ " کی کمی کے ساتھ۔ ہم نے وہ لکھ دیا جو لکھنے آئے تھے۔
غصہ نہیں جھلک رہا بھائی ۔۔۔ آپ کو بتانے کی کوشش کی ہے کہ ہم نے وہ لکھا جو لکھنے آئے تھے۔اس مراسلے سے بڑاااا غصہ جھلک رہا ہے
نقش فریادیاور کوئی میدان میں نہیں تو میں اپنا مرکب اتاروں؟
اشارہ غالب اور فیض احمد فیض
ش ف ی د ق ر ن ا ی
دامن ترمرکب
م د ر ن ا ت
تم اندر اچھا نہیں لگا ؟دامن تر
تم اندر
آپ کا قہقہہ بتا رہا ہے یہ "اندر" آپ سرکاری گھر کو کہہ رہے ہیںتم اندر اچھا نہیں لگا ؟
اچھا تھا لیکن روؤف بھائئ متفق نہیں تھے تو سوچا کہ ہم بھی تھوڑا سوچ لیںتم اندر اچھا نہیں لگا ؟
تنخواہ دارخ ہ ا ر ا ت د ن و
لب باممرکب
ا ل م ب ب
اسی ایک ہی شعر سے ہےن ا ت س و خ ا
مفرد