سید عاطف علی
لائبریرین
ایک سرخی اور
شکوک و شبہاتب ک و ا ک و ش ہ ش ت
میں نے آپ کو شکوک و شبہات میں مبتلا کردیا۔ لیکن آپ نے شکوہ نہیں کیا ۔میں نے "ی" کا اس لیے کہا تھا کہ میں اسے "شکوہ و شکایت" سمجھ رہا تھا
بھائی ،ایک مرتبہ حروف چیک کر لیں۔۔۔۔۔ٹھیک ہی ہیں ناںمفرد
د ا ن گ ہ ا ی
جی بالکل ٹھیک ہیںبھائی ،ایک مرتبہ حروف چیک کر لیں۔۔۔۔۔ٹھیک ہی ہیں ناں
گدایانہمفرد
د ا ن گ ہ ا ی
قفس عنصریس ف ع ص ن ق ی ر
مرکب
نشاستہ بھی تو ایک کیمیائی مرکب ہوتا ہے بھئی ۔ش ن ہ س ا ت
نا شستہ ؟مرکب
ش ن ہ س ا ت
دیباچہچ د ب ی ہ ا
مفرد
بکرا منڈین ک م ڈ ا ی ب ر
مرکب