لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اونہہ ہونہہ ۔۔۔ شرارت بٹیااا !!!:LOL:
آپ کا مطلب کہ شرارت میں کہا ہم نے :ROFLMAO:
:LOL:
اسی خوشی میں اگلا لفظ دیجئیے عاطف بھائی ورنہ ہم نے اٹھ کے پھر سےکام میں لگ جانا ہے
لفظ بوجھنے کے بہانے تھوڑا آرام سے تو بیٹھ جائیں گے نا:laughing:
 
Top