اتنے حروف میں صرف ایک سرخیا س و ی ش ن د ق
مرکب
اب دیکھیے۔اتنے حروف میں صرف ایک سرخی
دودا س و ن ش ی د ق
اچھا۔۔۔۔ ظہیر بھائی کی غزل سے لفظ لیا ہےا س و ن ش ی د ق
مرکب
پہلیاں نہ بوجھوائیں۔۔۔۔۔۔۔لفظ بتا دیںاچھا۔۔۔۔ ظہیر بھائی کی غزل سے لفظ لیا ہے
نقشِ سویداپہلیاں نہ بوجھوائیں۔۔۔۔۔۔۔لفظ بتا دیں
روؤف بھائی،اس میں ہنسنے کی کیا بات ہے۔۔۔۔۔۔ بس نہیں سمجھ میں آیا۔پہلیاں نہ بوجھوائیں۔۔۔۔۔۔۔لفظ بتا دیں
آشفتگی نے نقش سویدا کیا درستاچھا۔۔۔۔ ظہیر بھائی کی غزل سے لفظ لیا ہے
ہنسنے کی بات تو نہیں لیکن آپ کے مراسلے سے ایسے لگا جیسے آپ مجھے ڈانٹ رہی ہوںروؤف بھائی،اس میں ہنسنے کی کیا بات ہے۔۔۔۔۔۔ بس نہیں سمجھ میں آیا۔
بہت خوب، اصل میں ظہیر بھائی کی غزل آج کل سرورق موجود رہی تھی میں نے اس لیے کہہ دیاآشفتگی نے نقش سویدا کیا درست
ظاہر ہوا کہ داغ کا سرمایہ دود تھا
غالب
نہیں بھائی،،،،،،،،، ایسی کوئی بات نہیں۔ہنسنے کی بات تو نہیں لیکن آپ کے مراسلے سے ایسے لگا جیسے آپ مجھے ڈانٹ رہی ہوں
آدم خاکیمرکب
ک م خ آ ا ی د
جواب تو درست ہے لیکن "پر مزاح" کی ریٹنگ تو اب ضد میں آ کر دے دیآدم خاکی
اب کوئی پرمزاح ریٹنگ نہ دے ہماری حاضر دماغی کو
غلط ہو گیا کیا؟؟؟آدم خاکی
اب کوئی پرمزاح ریٹنگ نہ دے ہماری حاضر دماغی کو
جواب تو درست ہے لیکن "پر مزاح" کی ریٹنگ تو اب ضد میں آ کر دے دی
ب ش د و ہ ر ا ف