لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عاطف علی

لائبریرین
عاطف بھائی سے ڈانٹ
یا اللہ !
یہ ڈانٹ اور یہ رعب و دبدبہ !
بیٹا مجھے تو لگ رہا ہے کہ میں اخروٹ کا بھتنا ہوں ۔:laugh1:
باٹل امپ تو سنا تھا ۔ اب متعارف ہے اخروٹ اِمپ -خیر کسی کا نام رکھنا اچھی بات نہیں خواہ اپنا ہی کیوں نہ ہو۔
 
گُلِ یاسمیں

لیکن یہ بھی تو دیکھیں نا کہ ہم نے ڈانٹ اور رعب و دبدبہ لکھا کتنے پیار سے ہے۔

نہیں اب یاد نہیں کروانا اخروٹ کی بھتنی۔۔ اب ہم نے اپنے روم میں سونا شروع کر دیا اور بھتی ہمیں برداشت بھی کر رہی یا ہم اسے کر رہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
لیکن یہ بھی تو دیکھیں نا کہ ہم نے ڈانٹ اور عٓرعب و دبدبہ لکھا کتنے پیار سے ہے۔
اس میں تو ذرہ برابر شک و شبہ نہیں بٹیا ۔
نہیں اب یاد نہیں کروانا اخروٹ کی بھتنی۔۔ اب ہم نے اپنے روم میں سونا شروع کر دیا اور بھتی ہمیں برداشت بھی کر رہی یا ہم اسے کر رہے۔
اور ہاں دیکھو ! یہ والا حصہ مٹادو ورنہ رؤوف بھائی ایک کہانی لکھ ڈالیں گے "دو پکے دوست"
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
لیکن یہ بھی تو دیکھیں نا کہ ہم نے ڈانٹ اور رعب و دبدبہ لکھا کتنے پیار سے ہے۔

نہیں اب یاد نہیں کروانا اخروٹ کی بھتنی۔۔ اب ہم نے اپنے روم میں سونا شروع کر دیا اور بھتی ہمیں برداشت بھی کر رہی یا ہم اسے کر رہے۔
میں عامل باباؤں کے مؤکلات کے ذریعے اس بھتنی کو اب طیش دلانے والا ہوں، اب دیکھیے گا تماشے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس میں تو ذرہ برابر شک و شبہ نہیں بٹیا ۔

اور ہاں دیکھو ! یہ والا حصہ مٹادو ورنہ رؤوف بھائی ایک کہانی لکھ ڈالیں گے "دو پکے دوست"
جب وہ کہانی لکھ لیں گے اس کے بعد مٹائیں گے اور کہیں گے کہ انھیں دن میں تارے کہاں نظر آئے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ لوگوں کی گپ شپ میں میرا سوال باسی ہوتا جا رہا ہے
لیکن ہم اپنی آج کی "مصروفیت" میں تازہ دم ہو رہے ہیں۔ بہن کی خوشی کا خیال نہیں۔ سوال کے باسی ہونے کی فکر ہے۔ خبردار جو آج کی تاریخ میں ہمیں کوئی ڈسٹربینس ملی۔ :ROFLMAO:
 
سید عاطف علی

لائبریرین
لیکن ہم اپنی آج کی "مصروفیت" میں تازہ دم ہو رہے ہیں۔ بہن کی خوشی کا خیال نہیں۔ سوال کے باسی ہونے کی فکر ہے۔ خبردار جو آج کی تاریخ میں ہمیں کوئی ڈسٹربینس ملی۔ :ROFLMAO:
گل بیٹا آپ سالگرہ سنبھالیں ۔
تو مشق ناز کر خون دو عالم "بھائی کی" گردن پر ۔
یہ تو گھریلو جھگڑوں کی باتیں ہیں ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اوہو ! آپ سمجھی نہیں بٹیا !
بھئی سچ مچ کا مطلب ہے جھوٹ موٹ ۔
اچھا۔۔۔
آپ کہتے ہیں تو یقین کرنا پڑے گا۔ لیکن جس وجہ سے روؤف بھائی نے ہمیں پاگل بولا ہے۔۔ وہ بات تو سچی ہے۔
روؤف بھائی ۔۔۔ آپ نے آج دوسری مرتبہ ہماری بولتی بند کی ہے۔ کل کی کسوٹی پھر سے آپ کے ذمہ۔
 
Top