علی وقار
محفلین
میں ریٹائر ہو چکا ہوں بھائی۔ تین حروف کا کوئی لفظ ہوا تو ٹیگ کیجیے گا۔
میں ریٹائر ہو چکا ہوں بھائی۔ تین حروف کا کوئی لفظ ہوا تو ٹیگ کیجیے گا۔
پھر تو آپ کے نام کا پہلا جزو ہی پوچھنا پڑے گامیں ریٹائر ہو چکا ہوں بھائی۔ تین حروف کا کوئی لفظ ہوا تو ٹیگ کیجیے گا۔
سلامتی سے جائیں سلامتی سے واپس آئیںاور ہم پہلے ہی سے اپنی کند ذہنی کا اعتراف کر چکے ہیں۔ ایک لفظ اور سرخ کریں تو شاید کوئی بوجھ لے۔
ہمیں ابھی باہر جانا اپنے شہر۔۔ تین گھنٹے واپسی میں لگ جائیں گے۔ کسی اور نے نہ بوجھا ہوا تو واپس آ کر بوجھتے ہیں لفظ۔
لیجیے ایک اور خون ہوامرکب
م ت ح ن ا ت ا ی ک ا ل
جتنا ہو سکے۔لیجیے ایک اور خون ہوا
میں نے دوپہر میں لفظ دیکھا تھا تھوڑی سی کوشش بھی کی مگر کچھ نہ بنا۔ بس آخر میں مجھے احکام لگ رہا تھا۔مرکب
م ت ح ن ا ت ا ی ک ا ل
یعنی کہ ابھی مزید قربانی کی جائے؟میں نے دوپہر میں لفظ دیکھا تھا تھوڑی سی کوشش ہے بھی کی مگر کچھ نہ بنا۔ بس آخر میں مجھے احکام لگ رہا تھا۔
اب بھی بس یہی بن پا رہا ہے۔شروع میں نہ جانے اپ نے کیا کہا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صابرہ امین بہنا یہاں تشریف لائیں اور ذرا لفظ بوجھیںمرکب
م ت ت ن ا ح ا ی ک ا ل
مرکب
م ت ت ن ا ح ا ی ک ا ل
حتی الامکان کوشش کر کے دیکھ لیا کچھ سوجھ نہیں رہاجتنا ہو سکے۔
hangman تو کھیلا ہے اور کافی مہارت بھی ہو گئی تھی پر اردو میں تو بالکل کچھ سمجھ نہیں آتا ۔ خاص کر کوڈنگ کرنے کے بعد تو دماغ کی چولیں ہی ہل جاتی ہیں ۔ ۔ بھئی یہ ہمارے بس کا نہیں ۔ ۔صابرہ امین بہنا یہاں تشریف لائیں اور ذرا لفظ بوجھیں
حتی الامکان کوشش رہی جلدی آنے کی لیکن اندازے سے 15 منٹ لیٹ ہی ہو گئے۔ لیکن ایک فائدہ ہو گیا کہ آ کر اس لفظ سے جان چھوٹی۔سلامتی سے جائیں سلامتی سے واپس آئیں
لیکن سید صاحب تو بوجھ چکے تھے سب سے پہلے ہی!جتنا ہو سکے۔
جی ہاں ، عاطف بھائی کے بوجھنے کا یہی طریقہ ہے۔ مگر وہ اصل لفظ نہیں بتاتے وہ تو بوجھنا ہی ہوتا ہے۔لیکن سید صاحب تو بوجھ چکے تھے سب سے پہلے ہی!
ب ا ی م ا ر ر د ل
یہ لیجیے ۔
سرخ "ر" کو ایک قدم پیچھے یا دو قدم آگے لے جائیےب ا ی م ا ر ر د ل
یہ لیجیے ۔