سیما علی
لائبریرین
فیض صاحب یاد آگئے۔۔۔۔دست صبا
فیض صاحب یاد آگئے۔۔۔۔دست صبا
بہت گھمایا مجھے تو، صبا کے ہاتھ ہاتھوں میں ہی نہیں آ رہے تھے
شکر ہے گل ابھی آنلائن نہیں ہے ورنہ ابھی مجھے چڑانے پہنچ جاتی
گل کے بغیر محفل سونی سونی ہے۔۔۔شکر ہے گل ابھی آنلائن نہیں ہے ورنہ ابھی مجھے چڑانے پہنچ جاتی
یہ فون میں لوڈ کرونے والی صبا ہے ہاتھ نہیں آتی۔بہت گھمایا مجھے تو، صبا کے ہاتھ ہاتھوں میں ہی نہیں آ رہے تھے
زبردستیہ فون میں لوڈ کرونے والی صبا ہے ہاتھ نہیں آتی۔
یہ کون سی صبا ہے بھئی ؟یہ بھی بہت خوب کہا
ویسے پتہ نہیں اس بیچاری کو کوئی لوڈ کرواتا بھی تھا یا نہیںزبردست
یہ بھی بہت خوب کہا
کیا آپ کو کبھی بیلنس لوڈ کرانے کے لیے میسج نہیں آیا؟؟؟یہ کون سی صبا ہے بھئی ؟
"لفظ ڈھونڈو" کی بجائے لڑی کا نام "صبا ڈھونڈو" نہ بدل لیا جائے ؟یہ کون سی صبا ہے بھئی ؟
بھائی سب سے منتیں کر کے لوڈ مانگا کرتی تھی ، لگتا ہے اب اسے جاب مل گئی ہے۔یہ کون سی صبا ہے بھئی ؟
کیوں؟ کیا صبا کی ہاتھ مردانہ تھے جو ہاتھوں میں نہیں آ رہے تھے؟بہت گھمایا مجھے تو، صبا کے ہاتھ ہاتھوں میں ہی نہیں آ رہے تھے
ہاتھ دکھانے کے لیے ہاتھوں کو مردانہ ہونا نہیں بلکہ پھرتیلا ہونا شرط ہےکیوں؟ کیا صبا کی ہاتھ مردانہ تھے جو ہاتھوں میں نہیں آ رہے تھے؟
یہ فون میں لوڈ کرونے والی صبا ہے ہاتھ نہیں آتی۔
پاکستان میں موبائل پری پیڈ چلتا ہے؟کیا آپ کو کبھی بیلنس لوڈ کرانے کے لیے میسج نہیں آیا؟؟؟
پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ دونوںپاکستان میں موبائل پری پیڈ چلتا ہے؟
بیلنس لوڈ کروانا تو پری پیڈ ہی میں ہوتا ہے اور اکثر پاکستانی یہی بات کر رہے ہوتے ہیں۔پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ دونوں
ہماری تو بھابھی صبا ہیں بہت تنگ کرتے ہیں اُنھیں اُس صبا کے حوالے سے ۔۔۔۔۔"لفظ ڈھونڈو" کی بجائے لڑی کا نام "صبا ڈھونڈو" نہ بدل لیا جائے ؟
ویسے دو صبا کو تو ہم بھی جانتے ہیں بلکہ 4 کو۔
بیٹا آجکل بڑے دن سے نہیں آتا وہ مسیجبھائی سب سے منتیں کر کے لوڈ مانگا کرتی تھی ، لگتا ہے اب اسے جاب مل گئی ہے۔
ہماری تو بھابھی صبا ہیں بہت تنگ کرتے ہیں اُنھیں اُس صبا کے حوالے سے ۔۔۔۔۔
بیٹا آجکل بڑے دن سے نہیں آتا وہ مسیج