لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہماری یاداشت گم ہو چکی ہے بھائی۔۔۔ یہ کون سی گیم ہے بھلا؟
گزرے تھے ہم یہاں سے؟؟؟؟
پرانی فلموں میں دکھاتے تھے کہ سر پر چوٹ لگنے سے اگر یادداشت چلی جاتی تو پھر سر پر چوٹ لگنے سے یادداشت آ بھی جایا کرتی تھی:beating:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یہ "پرانی فلمیں" کیا ہوتا ہے۔۔۔ سیدھے سے بول دیجئیے نا کہ آپ کے دور کی فلمیں۔۔۔ :ROFLMAO:
میں نے ایک مرتبہ اپنے کزنز کو ضیاء الحق مرحوم کے دور کی بات سنائی تو آج تک وہ مجھے بوڑھا ثابت کرنے کے لیے کہتے ہیں کہ "یہ تو ضیاء الحق کے دور کا ہے"
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں نے ایک مرتبہ اپنے کزنز کو ضیاء الحق مرحوم کے دور کی بات سنائی تو آج تک وہ مجھے بوڑھا ثابت کرنے کے لیے کہتے ہیں کہ "یہ تو ضیاء الحق کے دور کا ہے"
:ROFLMAO:

اس کا مطلب کہ ہم نے بھی ٹھیک ہی کہا۔۔۔۔ آپ دور کے مطابق ہی چلتے ہیں
 
Top