گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یہ کوئی ناشتے کا وقت ہے بھئی ۔
سرائیکی والا لطیفہ یاد کرو ۔ پیو تیڈے دا ڈنر
پاکستان وچ البتہ ڈنر ٹیم ہو گیا اے۔۔۔۔
نا ناشتے کا وقت تو نہیں لیکن۔۔۔ کچھ دیر میں لنچ بھی کریں گے نا۔۔۔ اور ڈنر تو پکا پکا کرنا ہی ہے۔
یہ کوئی ناشتے کا وقت ہے بھئی ۔
سرائیکی والا لطیفہ یاد کرو ۔ پیو تیڈے دا ڈنر
ساڑھے چار بجے ناشتہ؟
بنگالی لوگ دن میں تقریباً پانچ یا چھ مرتبہ کھانا کھاتے ہیں اور وہ ہر وقت کے کھانے کو ناشتہ ہی کہتے ہیںیہ کوئی ناشتے کا وقت ہے بھئی ۔
زیکپاکستان وچ البتہ ڈنر ٹیم ہو گیا اے۔۔۔۔
ان میں سے ہر ناشتہ چاول اور مچھلی پر مشتمل تو نہیں ہوتا ؟بنگالی لوگ دن میں تقریباً پانچ یا چھ مرتبہ کھانا کھاتے ہیں اور وہ ہر وقت کے کھانے کو ناشتہ ہی کہتے ہیں
جی جی بھائی۔۔۔ ہم پر تو ساری فرمانبرداریاں ختم ہیں۔بالکل ٹھیک کیا اسی طرح کرتی رہیں جب تک صحیح سلامت نہ پہنچیں۔
جی ۔۔۔ دیر ہو گئی آج۔ساڑھے چار بجے ناشتہ؟
چاول تو لازمی ہے۔۔ باقی لوازمات تبدیل ہوتے رہتے ہیںان میں سے ہر ناشتہ چاول اور مچھلی پر مشتمل تو نہیں ہوتا ؟
یہ تو پنجابی بھی نہیں ہے۔ معلوم نہیں کونسی pidgin ہے
سچ سچ بتاؤ چاول تو نہیں کھا رہی؟؟؟جی ۔۔۔ دیر ہو گئی آج۔
بتایا تو نہیں ہے۔۔۔ مگر لگتا ہے کہ اگلی پیشی میں بتا ہی دے گاہممم۔۔۔۔ اسی چیز کی شدید کمی ہے۔۔۔ ڈاکٹرز نے بھی لازماً بتایا ہو گا
چاول تو لنچ میں کھانے ہیں بھائی۔۔۔سچ سچ بتاؤ چاول تو نہیں کھا رہی؟؟؟
میں بہت دور ہوں ورنہ ثوابِ دارین حاصل کرنے کے لیے کبھی نہ چوکتابتایا تو نہیں ہے۔۔۔ مگر لگتا ہے کہ اگلی پیشی میں بتا ہی دے گا
لیکن مارے گا کون مائی کا لال یا لعل۔۔۔
وہ کون سی ہے زبان؟یہ تو پنجابی بھی نہیں ہے۔ معلوم نہیں کونسی pidgin ہے
چوں چوں کا مربہوہ کون سی ہے زبان؟
جو قریب ہیں ان کو ایک اور پلنگ توڑ کے دکھایا نا تو لگ پتہ جانا ہےمیں بہت دور ہوں ورنہ ثوابِ دارین حاصل کرنے کے لیے کبھی نہ چوکتا
وہ تو ہم ہیں ناچوں چوں کا مربہ
مرکب
ن ع گ م ی ا ت م ل ز ا د
آتشی مخلوق بے چاری آپ کے سامنے کیا ہے؟اب ٹوٹے ٹوٹے پلنگ دیکھ کر یقین تو کرنا پڑتا ہے نا کہ یہ کسی آتشی مخلوق کا کام نہیں۔
کیا مطلب بھائی؟؟؟آتشی مخلوق بے چاری آپ کے سامنے کیا ہے؟
ہم نے تو اس لڑی میں اب دوبارہ محفل سجا لی لیکن آپ ہی ناغے کر رہی ہیںملک الموت سے نہ ڈریں ،آجائیں سب واپس۔
مرکب
ن ع گ م ی ا ت م ل ز ا د