گُلِ یاسمیں
لائبریرین
حسن سلوکن ل س س و ک ح
حسن سلوکن ل س س و ک ح
سوری آپ کا جواب غلط ہے۔ میں نے حسن سلوک لکھا تھا۔ جس کا مطلب اچھا برتاؤ ہوتا ہے۔اچھا برتاؤ
عظیم آپ کو سنجیدگی کا علم کیسے ہوا متفق ہونے میں ؟سید عاطف علی بھائی۔ 'پھپھڑ' والی بات کا مزاح تو پہچان گئے لیکن یہاں اتنی سنجیدگی کے ساتھ متفق کی ریٹنگ؟
متفق ذرا سنجیدہ ٹائپ کی ریٹنگ لگی مجھے شاید اس لیے کہ میں 'پر مزاح' کی ریٹنگ کے انتظار میں تھاعظیم آپ کو سنجیدگی کا علم کیسے ہوا متفق ہونے میں ؟
منزل کے حصول کے لیے مزید قربانی دینی پڑے گیش گ د ا و خ ن ی ح ر
ارے میں تو بھول ہی گیا تھا بھئی سوری !منزل کے حصول کے لیے مزید قربانی دینی پڑے گی
میں بھی آج سوال پوچھنے کے لیے آیا تو دیکھا ایک سوال بے چارہ حل ہونے کے انتظار میں پڑا ہےارے میں تو بھول ہی گیا تھا بھئی سوری !
ش گ د ا و خ ن ح ر ی
شرح خواندگیارے میں تو بھول ہی گیا تھا بھئی سوری !
ش گ د ا و خ ن ح ر ی
لا متناہیمرکب
ا ن م ہ ی ا ل ت
اب آپ کی باری سوال پوچھنے کیلا متناہی
کیا کبھی کسی کے ساتھ ایسا حسیں اتفاق ہوا کہ آپ نے ایک لفط سوچا اور سوال لگانے لگے ،دیکھا تو وہی لفظ سوال میں موجود ہے۔مرکب
ا ن م ہ ی ا ل ت
ٹھیک ہےاب آپ کی باری سوال پوچھنے کی
کون سا لفظ؟؟ یہی میرے والا سوال؟؟کیا کبھی کسی کے ساتھ ایسا حسیں اتفاق ہوا کہ آپ نے ایک لفط سوچا اور سوال لگانے لگے ،دیکھا تو وہی لفظ سوال میں موجود ہے۔
رؤوف بھائی،میرے ساتھ ابھی بالکل یہی سین ہوا
جی ہاں۔۔۔۔۔۔ میں لا متناہی لکھنے والی تھی۔کون سا لفظ؟؟ یہی میرے والا سوال؟؟
حیران و ششدر ؟ش ت د ن ت ن ا د ن ا گ
مرکب
ش ت د ن ت ن ا د ن ا گ
لیں جی۔۔۔ عاطف بھائی نے لمحہ بھر میں سوال کو ادھیڑ کے رکھ دیاحیران و ششدر ؟