محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
لیکن آپ "ب" مِس کر گئی تھیں
مفلوک الحالمرکب
ف ا ل م ل و ل ک ح ا
کاسۂ عرفانل ف ک ع ت م ر ش و ک
مرکب
ل ف ک ع ت م ر ش و ک
کشکولِ معرفتکاسۂ عرفان
پروگرام دیکھ رہی تھی تو اسی کا نام دے دیا۔کشکولِ معرفت
مجھے تو تھکا دیا تھا اس سوال نے
محل وقوعمفرد
ف ی غ ر ء ا ا ی ج
جغرافیائیمفرد
ف ی غ ر ء ا ا ی ج
اللہ توبہم ر ق ق ا ی ب ت
برق قیامتمرکب
م ر ق ق ا ی ب ت
برق نہیں قُرببرق قیامت
نالائق گُل یاسمیںبرق نہیں قُرب
نہیں بیٹا وہ بھی ٹھیک تو ہے ۔ لیکن یہ زیادہ مستعمل ہے ۔ایسے نہ کہو !نالائق گُل یاسمیں
ایکٹنگ کی تھی تا کہ آپ یہ والا ڈائیلاگ بولیں۔نہیں بیٹا وہ بھی ٹھیک تو ہے ۔ لیکن یہ زیادہ مستعمل ہے ۔ایسے نہ کہو !
بالکل درست کہانالائق گُل یاسمیں
ہم نے پہلے عاطف بھائی کی بات سنی۔۔۔ اس لئے اس پر یقین کر لیا۔ آپ کوئی اگلا موقع تلاش کیجئیے گا ہمیں کچھ سنانے کا۔بالکل درست کہا