محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
مرکب
ع ن ط س ل ت ق خ ی ط
ع ن ط س ل ت ق خ ی ط
آخری تدوین:
خط نستعلیقمرکب
ع ن ط س ل ت ق خ ی ط
زبردستخط نستعلیق
واہ واہخط نستعلیق
ت کے ساتھ روباہیت سوچا تھا۔ت کے اضافے کے ساتھ کیا بنے ہو گا۔ جو یاسر بھائی نے پہلے لکھ رکھا تھا
لیکن اس طرح "ی" تو مشدد ہو گا 🤔ت کے ساتھ روباہیت سوچا تھا۔
صحیح ۔تو "ت "ہٹا دیا ۔لیکن اس طرح "ی" تو مشدد ہو گا 🤔
زبردست آپا ۔🌟وہ باتیں جنھیں شریعت میں بجا لانے کا حکم دیا جائے
اپنے جینیس بھیا کی بہن ہوں آخر کچھ تو بھرم رہ گیا کل سے بار بار کاغذ پر لکھتی رہی اب کاغذ پر اُتار لیتی ہو پھر کوشش😊😊😊زبردست آپا ۔🌟
پرُانا زبردست کتنا مس کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔زبردست آپا ۔🌟
دیکھیے ہم ڈھونڈ نکال لائے ۔ پرانا والا بھی ۔پرُانا زبردست کتنا مس کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
جیتے رہیے شاد و آباد رہیے ۔۔۔۔پاکستان کب آئیں گے ان شاء اللّہ پھر ناشتے پہ اکٹھا ہوں گے ۔۔۔۔۔دیکھیے ہم ڈھونڈ نکال لائے ۔ پرانا والا بھی ۔
آپا میں نے تو اس چکر میں دماغ خشک کرا لیا پھر چمپی کرائی تو کہیں دماغ میں تراوٹ آئی ☺️محمد عبدالرؤوف بھیا بڑی مغز ماری کے بعد ۔۔۔پھر جب عاطف بھیا نے دوسرا الف لکھا تو 🤔