ام عبدالوھاب
محفلین
بھائی پتہ نہیں آپ نے کس نگاری کا سوال دے دیا ہےاتنا سناٹا کیوں ہے بھائی؟؟؟
بھائی پتہ نہیں آپ نے کس نگاری کا سوال دے دیا ہےاتنا سناٹا کیوں ہے بھائی؟؟؟
مین نے یہ لفظ لکھ کر گوگل کیا مگر کچھ خاص فائدہ نہ ہوا،مجھے لگا یہ لفظ اردو کا نہیںمحاکات نگاری
محاکات ، یہ مصنف (یا شاعر)کے لکھنے کی اس خوبی کے لیے استعمال ہوتا کہ کہ جب وہ کسی واقعے کا بیان اس خوبی اور جزیات کی تفصیل کے ساتھ کرے کہ قاری گویا چشم تصور سے منظر دیکھنے لگے ۔ یہ لفظ عربی لفظ حکایت سے مشتق ہے جس کے معنی ہیں کہانی سنانا ۔مین نے یہ لفظ لکھ کر گوگل کیا مگر کچھ خاص فائدہ نہ ہوا،مجھے لگا یہ لفظ اردو کا نہیں
گوگل کرنے سے تو مل جانا چاہیے تھا کیونکہ ایک تو یہ لفظ ویکپیڈیا پر بھی موجود ہے اور اس سے متعلق دوسری سائٹس پر بھی مواد موجود ہےمین نے یہ لفظ لکھ کر گوگل کیا مگر کچھ خاص فائدہ نہ ہوا،مجھے لگا یہ لفظ اردو کا نہیں
مجھے بھی یہ سوال مشکل لگ رہا تھا اس لیے میں وقتاً فوقتاً حرفوں کی قربانی دیتا رہا اور اشارہ بھی لکھ دیا تھابھائی پتہ نہیں آپ نے کس نگاری کا سوال دے دیا ہے
بہت عمدہ تھا ۔۔۔۔۔مجھے بھی یہ سوال مشکل لگ رہا تھا اس لیے میں وقتاً فوقتاً حرفوں کی قربانی دیتا رہا اور اشارہ بھی لکھ دیا تھا
آشوبِ چشمآ و چ م ش ب ش
مرکب
تصویر کشیمرکب
ص ک ت ر و ش ی ی
آج کا سوال تو آسان ہے بھئی۔۔۔۔ پھر بھی خاموشی۔۔مرکب
خ ی و ا ن د ا ص
دیوان_ خاصمرکب
خ ی و ا ن د ا ص
دریائے نیلء ر ی ی ن ل د ا ے
مرکب
درمیان میں ختمہ ڈالنے کی بجائے زیر ڈالنی ہے۔ دیوانِ خاصدیوان_ خاص