لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سیما علی

لائبریرین

سید عاطف علی

لائبریرین
نیت کی اس صفائی کا علم پہلی والی منزل کو ہوجائے تو راستے پھر بھی آسان رہیں گے کیا؟؟؟

پھر کوہِ قاف پہنچ جائیں گے 🤓🤓🤓🤓
یہ مشورہ صائب ہے۔سیر بھی ہو جائے گی اور پریوں کی منازل کی زیارت و ضیافت سے مشرف بھی ہو گے ۔ 🧚‍♀️
دیو سے چھپ کر رہنا ہو گا البتہ سو اس کا ٹائم ٹیبل نظر میں رکھیے گا ۔ 👿
 

سیما علی

لائبریرین
یہ مشورہ صائب ہے۔سیر بھی ہو جائے گی اور پریوں کی منازل کی زیارت سے مشرف بھی ہو گے ۔ 🧚‍♀️
دیو سے چھپ کر رہنا ہو گا البتہ سو اس کا ٹائم ٹیبل نظر میں رکھیے گا ۔ 👿
اور جو جل پری پیچھے لگی تو کیا کریں گے 🤓
 

سید عمران

محفلین
یہ مشورہ صائب ہے۔سیر بھی ہو جائے گی اور پریوں کی منازل کی زیارت و ضیافت سے مشرف بھی ہو گے ۔ 🧚‍♀️
دیو سے چھپ کر رہنا ہو گا البتہ سو اس کا ٹائم ٹیبل نظر میں رکھیے گا ۔ 👿
اور چڑیلوں کی بابت کیا ارشاد ہے؟؟؟
 
Top