سید عمران
محفلین
اسے سیتا پڑھ لیں، پھر دیکھیں کیسے پاس نہیں آتے!!!سندھو تک تو میں کب کا پہنچ چکا تھا لیکن یہ "سپتہ" نے پاس تک نہ پھٹکنے دیا
اسے سیتا پڑھ لیں، پھر دیکھیں کیسے پاس نہیں آتے!!!سندھو تک تو میں کب کا پہنچ چکا تھا لیکن یہ "سپتہ" نے پاس تک نہ پھٹکنے دیا
ہممم۔۔۔اب بھیا کو کیرالہ لے جائیں گے ۔۔۔
محمد خلیل الرحمٰن بھیا کو لے جائیں اُس دن کیرالہ کی جتنی تعریف بھیا سے سنُی کبھی کسی سے اتنی نہیں سنُی۔۔۔۔
ہم پریشان کہ سندھو دیش کیسے پہنچ گئے۔۔۔۔اسے سیتا پڑھ لیں، پھر دیکھیں کیسے پاس نہیں آتے!!!
ہممم۔۔۔
بولے تو اندر سے سب پورے ہیں!!!
یہاں تک تو ہم پہنچے ہوئے ہیں۔۔۔ہم پریشان کہ سندھو دیش کیسے پہنچ گئے۔۔۔۔
ویسے یہاں ہوتا کیا ہے ایسا دلکش ؟آگے کی فکر کریں یعنی کیرالہ!!!
مرکب
ز ی ک م ی س ر
اب پھر سے داستانِ زلیخا دہرائیں کیا؟؟؟ویسے یہاں ہوتا کیا ہے ایسا دلکش ؟
کالی مرچوں کے علاوہ ؟
صحیح بتائیے گا لگی لپٹی کے بغیر !
ہمیں عقلمند فرض کر لیں اور اشاروں اور کنایوں میں کہہ کر لگی لپٹی کا کفارہ ادا کر ڈالیں ۔اب پھر سے داستانِ زلیخا دہرائیں کیا؟؟؟
لگی لپٹی کے بغیر ہم تو سنادیں۔۔۔
پر آپ مدیر لوگاں ہی قینچی استروں کی دھارتیز کرتے نظر آئیں گے!!!
کالی مرچ؟ر ک ل ا چ ی م
نہ نہ نہ۔۔۔ہمیں عقلمند فرض کر لیں
کیا یہ شریعت کی کسی سزا کا ذکر ہے؟مرکب
ن ز دح ا د
اللہ اللہ کریںآہ، اگر ہوتی تو بھی ہمیں بخوشی منظور ہوتی!!!
وہ تو کرتے ہیں اور مزید توفیق کی دعا کرتے ہیں۔۔۔اللہ اللہ کریں
حدِ نازمرکب
ن ز دح ا د
دو بار منع تو کیا اس سے کہ یہ نہیں ہے، نہیں ہے، نہیں ہے!!!حدِ ناز