محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
حروف میں کہیں کوئی کمی بیشی تو نہیں ہے؟س ف و ر د ا
حروف میں کہیں کوئی کمی بیشی تو نہیں ہے؟س ف و ر د ا
نہیںحروف میں کہیں کوئی کمی بیشی تو نہیں ہے؟
لگتا ہے عشاق کو کوئی سبق دیا گیا ہے ۔س ف و ر د ا
درسِ وفاس ف و ر د ا
عشق کے قصے شروع ہو گئے لگتا ہے۔مرکب
خ ت ہ ز ا ر ہ ت
جی ہاںعشق کے قصے شروع ہو گئے لگتا ہے۔
تخت ہزارہمرکب
خ ت ہ ز ا ر ہ ت
کریز پر آتے ہی چھکا جڑ دیا۔۔۔۔ بہت اچھےتخت ہزارہ
کیا بات ہے ہماری بٹیا کی 🥰🥰🥰🥰🥰تخت ہزارہ
ہمیں تولگا کہ سینچری مکمل ہوئی۔کریز پر آتے ہی چھکا جڑ دیا۔۔۔۔ بہت اچھے
اب ایسی بھی خوش فہمیاں مت پالو بھئی 🙂ہمیں تولگا کہ سینچری مکمل ہوئی۔
آپ کسی غلط فہمی کا شکار نہ رہیں اور ہماری ذہانت آزمازئیں بس۔اب ایسی بھی خوش فہمیاں مت پالو بھئی 🙂
پھر تو اس کے مہینوال آ جانا چاہیے۔یعنی کہ یہ لڑی اب سونی رہنے والی۔
کتنا شوق ہو رہا آپ کو مہینوال کہلانے کا روؤف بھائی۔پھر تو اس کے مہینوال آ جانا چاہیے۔
سسیر و ب ھ ب ھ ن
یہ لڑی عرصہ سے سونی ہے آئیے۔۔۔۔
بھنبھورر و ب ھ ب ھ ن
یہ لڑی عرصہ سے سونی ہے آئیے۔۔۔۔