لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عاطف علی

لائبریرین
یہ کیا پہیلی ہے سید بادشاہ؟
اتنے دن ہوئے میں خود ہی بھول گیا تھا ۔ اسی لیے سوچنے میں سر بھاری ہو گیا۔
سوال میں شاید لفظ ثقل دماغ ۔۔۔یعنی سر بھارا۔۔۔ پوچھا گیا تھا ۔
واللہ اعلم ۔
 
آخری تدوین:
Top