سیما علی
لائبریرین
چور مین صاحب چرس کے سٹے پا کے ستے پئے ہیں!!!
چور مین صاحب چرس کے سٹے پا کے ستے پئے ہیں!!!
چور مین صاحب چرس کے سٹے پا کے ستے پئے ہیں!!!
چور مین صاحب چرس کے سٹے پا کے ستے پئے ہیں!!!
مکروہ تنزیہیمرکب
ت ہ ک ز م ی ر و ہ ی ن
واہ بھائی واہ خالہ زندہ باد۔مکروہ تنزیہی
Mildly forbidden
جس کے نہ کرنے میں ثواب ہو اور کرنے میں عذاب نہ ہو۔۔۔۔۔
خالہ آپکی خدمت میں دست بستہ آداب بجا لاتی ہیںواہ بھائی واہ خالہ زندہ باد۔
کافی عرصے بعد آپ کی ہونہاری نظر آئی
آداب بعد میں بجا لائیں اگلا لفظ دیں ۔مغرب ہونے والی ہے۔خالہ آپکی خدمت میں دست بستہ آداب بجا لاتی ہیں
😊😊😊😊😊😊
کیوں لوگوں سے مہر و وفا کی آس لگائے بیٹھے ہوواہ بھائی واہ خالہ زندہ باد۔
کافی عرصے بعد آپ کی ہونہاری نظر آئی
اب بعد نماز ۔۔۔آج ذہنی ورزش بہت عرصے بعد ہوئی اب بہت مصروف ہوگئے ہیں ۔۔دوسرے آپکے خالو چھٹی والے دن دعوت رکھ لیتے ہیں پلاؤ بناؤ کوفتے بناؤ۔۔آداب بعد میں بجا لائیں اگلا لفظ دیں ۔مغرب ہونے والی ہے۔
ل رہ م م ج ع جآداب بعد میں بجا لائیں اگلا لفظ دیں ۔مغرب ہونے والی ہے۔
چرچل ثانی صاحب بتائیں گے یہ تو جلدی سے۔ل رہ م م ج ع
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻چرچل ثانی صاحب بتائیں گے یہ تو جلدی سے۔
آپا۔ ہیں ناں ؟
مہر معجلل رہ م م ج ع
پنجرہ مٹی کامرکب
ص س ن ع ق ی ف ر
پنجرہ مٹی کا
پ -ج-ہ ۔ٹ وغیرہ کہاں ہیں؟ص س ن ع ق ی ف ر
پھر تو ہم نے ہار مانی۔ بھئی۔پ -ج-ہ ۔ٹ وغیرہ کہاں ہیں؟
قفس عنصریمرکب
ص س ن ع ق ی ف ر
یہ ہوئی نا بات۔شاباش ۔قفس عنصری