سید عمران
محفلین
خالہ بنایا ہے تو خالہ بن کے رہیں...خالہ آپکی خدمت میں دست بستہ آداب بجا لاتی ہیں
😊😊😊😊😊😊
یوں مغل بادشاہوں کی کنیزوں کا رول نہ پلے کریں!!!
خالہ بنایا ہے تو خالہ بن کے رہیں...خالہ آپکی خدمت میں دست بستہ آداب بجا لاتی ہیں
😊😊😊😊😊😊
یہ کیسی دعوت ہے کہ ہم مدعو نہیں ہوتے؟؟؟اب بعد نماز ۔۔۔آج ذہنی ورزش بہت عرصے بعد ہوئی اب بہت مصروف ہوگئے ہیں ۔۔دوسرے آپکے خالو چھٹی والے دن دعوت رکھ لیتے ہیں پلاؤ بناؤ کوفتے بناؤ۔۔
مرگِ انبوہمر کب
گ ب ہ م ر ن ا و
درست ماشاء اللہ ۔اب اگلا لفظ دیںمرگِ انبوہ
اس ہندی مرکب نے ہمیں تو الجھا کے رکھ دیا۔ ٹھہرئیے، ہم ہندی محفلین کو بلاتے ہیں۔ 🙂ہندی مرکب
ڑ ش ی ا ہ رڈ ی ھ
کوئی ڈیڑھ ہوشیار ہی بتا سکتا ہے ہم تو ہار مانتے ہیں ۔اس ہندی مرکب نے ہمیں تو الجھا کے رکھ دیا۔ ٹھہرئیے، ہم ہندی محفلین کو بلاتے ہیں۔ 🙂
ہممممم۔۔۔۔۔۔۔ ڈیڑھ ہشیارکوئی ڈیڑھ ہوشیار ہی بتا سکتا ہے ہم تو ہار مانتے ہیں ۔
اگر بھیا آپ نے ہار مانی تو ہم کہاں جائیں گے !!!!🥲🥲🥲🥲🥲کوئی ڈیڑھ ہوشیار ہی بتا سکتا ہے ہم تو ہار مانتے ہیں ۔
بھیا نے ہار ماننے کا کہہ کر بھی ڈیڑھ ہشیاری کر دی۔اگر بھیا آپ نے ہار مانی تو ہم کہاں جائیں گے !!!!🥲🥲🥲🥲🥲
وہ مارا۔۔کوٹ آف دی ڈے ہے یہ تو۔کوئی ڈیڑھ ہوشیار ہی بتا سکتا ہے ہم تو ہار مانتے ہیں ۔
آپ کی نگاہ انتخاب پہ داد حاضر ۔اس ہندی مرکب نے ہمیں تو الجھا کے رکھ دیا۔ ٹھہرئیے، ہم ہندی محفلین کو بلاتے ہیں۔ 🙂
یہ اچھا کام نہیں ہے ۔ بری بات ہے ۔ہندی مرکب
ء ی ء ی گ ل اا ب ھ ج
کون سا کام ؟🙂یہ اچھا کام نہیں ہے ۔ بری بات ہے ۔
لڑانا بھڑانا ۔کون سا کام ؟🙂