محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
یاسمین بی بی کے لیے؟؟؟؟ 😏کیسی ہیں آپ ہم نے نظر اتار دی اور ساتھ ساتھ صدقہ بھی ۔۔
یاسمین بی بی کے لیے؟؟؟؟ 😏کیسی ہیں آپ ہم نے نظر اتار دی اور ساتھ ساتھ صدقہ بھی ۔۔
ذمہ دار۔ل س و ہ م ء
عجیب لفظ پوچھا ہے۔مرکب
ر ط ب ح ے
سخن فہمیمرکب
س ہ م خ ی ف ن
گہماگہمیمرکب
گ گ ہ ہ م م ا ی
واقعی یہ صائب طریقہ ہے اوروں کو بھی مدعو کرنے کا اور آسانی کا۔میری ناقص رائے میں ہنٹ سوال کرنے والا دے تو بہتر ہے ،جواب دینے والا جب دیتا ہے تو یوں لگتا ہے کہ جیسے کوئی کھانے کی چیز کو جھوٹا کر کے چھوڑ دے۔یا رس گلا چوسنے کا بعد سامنے رکھ دے۔
جواب خالہ کی طرف سے سمجھیے:
جیتے رہیے بھانجے ۔۔پروردگار ہمیشہ آسانیاں بانٹنے والا بنائے آمین 🥰🥰🥰🥰🥰جواب خالہ کی طرف سے سمجھیے:
دارالاقامت
جو حرف درست جگہ پہ ہوں انکو سبز کر دیا جائے تو بھی مدد ملتی ہے ۔۔۔واقعی یہ صائب طریقہ ہے اوروں کو بھی مدعو کرنے کا اور آسانی کا۔میری ناقص رائے میں ہنٹ سوال کرنے والا دے تو بہتر ہے ،جواب دینے والا جب دیتا ہے تو یوں لگتا ہے کہ جیسے کوئی کھانے کی چیز کو جھوٹا کر کے چھوڑ دے۔یا رس گلا چوسنے کا بعد سامنے رکھ دے۔
رہِ نوردِ شوقمرکب
ق ہ وش ن ر ر د و
بھائی رؤوف یہ اردو کا مرکب ہے یا سرائیکی کا؟مرکب
ک ر ل پ ن ز ش ف
اردو کا ہے بھائی۔بھائی رؤوف یہ اردو کا مرکب ہے یا سرائیکی کا؟
لیجیے، ایک اور بھی ہنٹ دے دیا۔مرکب
ک ر ل پ ن ش ز ف