لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سٹائل نہیں۔۔۔ نقل
ہم بچپن میں کہا کرتے تھے۔ "نقل خور، خدا دا چور" 🤣🤣🤣
بقول عاطف بھائی
جو کہتا ہے خود ہی ہوتا ہے۔
لیجئے دوسرا ا اسٹائل بھی اپنا لیا۔
ینطلاؤ الزام چوریاں دا۔ وہ تو ہم دھڑلے سے کریں گے اور پھر آپ کہئیے گا
کہ اسی تے ویکھ وی نئیں سکدے
😂😂
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
گزارش:
دوستو! سوال کا اصل جواب تو دے دیا کرو۔ چاہے کوئی ہنٹ آ ہی کیوں نہ گیا ہو ۔ واضح جواب کے بغیر کھیل کا لطف باقی نہیں رہتا۔
 
Top