سید عاطف علی
لائبریرین
یاپھر ۔ شریف گنا ۔شان فرنگی؟
یاپھر ۔ شریف گنا ۔شان فرنگی؟
ایک اور مرکب حاضرِ خدمت ہے!
گ ی ش ن ن ا ر ف
شان فرنگی؟
'شریف ناگن' کیسا رہے گا!یاپھر ۔ شریف گنا ۔
جی۔رنگ فشانی ؟
عاطف بھائی، اگلا لفظ دیجیے!رنگ فشانی ؟
یہ ہم نے بھی بوجھا تھا، ایک اگلا لفظ ہم بھی دیں گے.'شریف ناگن' کیسا رہے گا!
ہمارے ساتھ بھی اس لڑی میں بہت کچھ ہوا ہے. مجال ہے کبھی سمجھ آئی ہو کہ یہاں چل کیا رہا ہے. ہر کوئی لفظ دیتے ہوئے کہتا ہے آسان سا ہے تو ہم بھی کہے دیتے ہیں! اب بوجھیے!یہ تو بنت افتخار نے پورا فقرہ ہی دے دیا۔
مرکب؟یہ ہم نے بھی بوجھا تھا، ایک اگلا لفظ ہم بھی دیں گے.
ط و د ع ش ی ب و خ ن
جی.
دو لفظی، سہ لفظی؟
دو لفظیدو لفظی، سہ لفظی؟
کہاں تک پہنچ گئے ہیں!جہاں تک میں پہنچا ہوں یہ دو لفظی ہی ہے۔
خوشنودی طبعیہ ہم نے بھی بوجھا تھا، ایک اگلا لفظ ہم بھی دیں گے.
ط و د ع ش ی ب و خ ن
واٹر کولر آپ کا ہوا!خوشنودی طبع
اگلا لفظ!خوشنودی طبع
ارے یہ کیا !!! ہم جب تک افطار کر کے آئے تو بہت سے مراسلات کاپانی دھاگے کے پلوں سے ہوتا ہوا گزر گیا اور خوشنودیء طبع بھی بہا لے گیا ۔ چلو اب میری باری ۔واٹر کولر آپ کا ہوا!