شمشاد خان
محفلین
ایک ہی واٹر کولر ہیر پھیر کر کے سبکو بانٹے جا رہے ہیں کیا؟بالکل درست !
واٹر کولر آپ کا ہوا ۔
ایک ہی واٹر کولر ہیر پھیر کر کے سبکو بانٹے جا رہے ہیں کیا؟بالکل درست !
واٹر کولر آپ کا ہوا ۔
لاريب اخلاص اب اگلا لفظ آپ دیں۔رمضان کریم
یہ تسلسل برقرار رکھنے کے لیے ہی ہے؟کھیل کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے
'دستی بگل' تو کوئی نہایت جنگجو انسان بھی نہیں رکھتا ہوگا اور کچھ اس میں لڑی کے تسلسل کو برقرار رکھنے کا سامان نظر نہیں آ رہا.گ س ی ل ت ب د
جی ہے تو تسلسل برقرار رکھنے کے لیے ہی لیکن کیا کیا جائے جب کچھ احباب تسلسل توڑنے کی سرتوڑ کوشش میں مصروف ہوں۔ کوئی حل ہے آپ کے پاس؟یہ تسلسل برقرار رکھنے کے لیے ہی ہے؟
'دستی بگل' کے پہلے اور آخری حرف میں سمجھنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں جو یقیناً کسی جنگجو انسان کو تو سمجھ میں آنے سے رہیں!'دستی بگل' تو کوئی نہایت جنگجو انسان بھی نہیں رکھتا ہوگا اور کچھ اس میں لڑی کے تسلسل کو برقرار رکھنے کا سامان نظر نہیں آ رہا.
لب دستگیگ س ی ل ت ب د
میرے ذہن میں تو فوراََ ۔ سگ تبدیل آیا تھا ۔یعنی کہ کسی کا کتا بدل گیا ہو ۔لب دستگی
دل بستگیلب دستگی
آخر میں زیر ہے؟ایک لفظ میری طرف سے ۔
ت ا و د ا د ر ہ ف ۔
شاید اس سے بہت بن جائیں لیکن بتانا وہی ہے جو میں نے پوچھا ہے ۔ زیادہ مسکل نہیں تھوڑا سا ہو سکتا ہے۔
نہیں زیر تو کہیں بھی نہیں ۔آخر میں زیر ہے؟
ہم بہت ہی زیادہ قریب تھے، بس ناک کے نیچے کی چیز تو کسی کو بھی نظر نہیں آتی!دل بستگی
ادارت و ہدف؟ایک لفظ میری طرف سے ۔
ت ا و د ا د ر ہ ف ۔
شاید اس سے بہت بن جائیں لیکن بتانا وہی ہے جو میں نے پوچھا ہے ۔ زیادہ مسکل نہیں تھوڑا سا ہو سکتا ہے۔
اس سے بہت بن جائیں لیکن بتانا وہی ہے جو میں نے پوچھا ہے.
وہ بتانا ہے جو پوچھا گیا ہے!ادارت و ہدف؟
یہ الگ لفظ تو ہیں لیکن یہ مرکب لفظ نہین بنتے ۔ادارت و ہدف؟
ہدفِ واردات؟ایک لفظ میری طرف سے ۔
ت ا و د ا د ر ہ ف ۔
شاید اس سے بہت بن جائیں لیکن بتانا وہی ہے جو میں نے پوچھا ہے ۔ زیادہ مسکل نہیں تھوڑا سا ہو سکتا ہے۔
ارادہ فوتایک لفظ میری طرف سے ۔
ت ا و د ا د ر ہ ف ۔
شاید اس سے بہت بن جائیں لیکن بتانا وہی ہے جو میں نے پوچھا ہے ۔ زیادہ مسکل نہیں تھوڑا سا ہو سکتا ہے۔
بہت اچھا اندازہ لیکن ہدف پر وارد نہیں ہوا ۔ہدفِ واردات؟
میرا یہ والا اندازہ درست نکلا ۔شاید اس سے بہت بن جائیں لیکن بتانا وہی ہے جو میں نے پوچھا ہے ۔ زیادہ مشکل نہیں تھوڑا سا ہو سکتا ہے۔
واہ !!! لیکن وار خطا گیا ۔ارادہ فوت