محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
محمد عبدالرؤوف بھیا
ا گ ل ا ل ف ظ ک ب د ی ں گ ے
محمد عبدالرؤوف بھیا
ا گ ل ا ل ف ظ ک ب د ی ں گ ے
یہاں پر لفظ بوجھے جاتے ہیں ضرب الامثال نہیں۔محمد عبدالرؤوف بھیا
ا گ ل ا ل ف ظ ک ب د ی ں گ ے
کہاں ہیں ضرب الامثال۔۔۔یہاں پر لفظ بوجھے جاتے ہیں ضرب الامثال نہیں۔
زمیں دوزاگلا لفظ کب دیں گے
مجھ سے سوال ہے؟
تو لو.....
ں د ز ز ی م و
ہاں جی خیر اے۔۔۔ کنہے یاد کیتا سانوں؟؟؟ دس دھئیے کیہ ہویا۔ خیر اے؟؟لیکن لفظ تو بوجھا جا چکا۔۔۔ اب ہمیں کھل کر بولنے دیں۔ عوام کی آواز کو دبانا جرم ہے۔ بلائیں پولیس والے بھیا کو۔
روفی بھیا کی شکایت لان واسطے آواز دی تھی آپ کو۔ہاں جی خیر اے۔۔۔ کنہے یاد کیتا سانوں؟؟؟ دس دھئیے کیہ ہویا۔ خیر اے؟؟
الحمد للہ بخریت ہوں ۔ مصروف بھی اور کچھ ڈیوٹی کی ٹائمنگ بھی ایسی ہی ہے۔ البتہ محفل پر ہفتے کے سات دن ہوتا ہوں چاہے ریکارڈ چیک کر لیں ہاں بولتا کچھ کم ہی ہوں ۔ موڈ نہیں بن پاتاروفی بھیا کی شکایت لان واسطے آواز دی تھی آپ کو۔
کہتے ہیں کہ چپ چاپ بیٹھ کر لفظ سوچو۔
آپ کیسے ہیں فیصل بھائی۔۔۔ اتنی مصروف پولیس پہلے تو کبھی دیکھی نہ سنی۔
نیا لفظ نہیں دینا کا شکوہ روفی بھیا سے ہی کیوں چلو پھر بتاؤ یہ کون سا لفظ ہےروفی بھیا۔۔۔
ن ی ا ل ف ظ ن ہ ی ں د ی ن ا ک ی ا
چھنکنانیا لفظ نہیں دینا کا شکوہ روفی بھیا سے ہی کیوں چلو پھر بتاؤ یہ کون سا لفظ ہے
اک چھ ن ن
آجاؤ فیر میدان وچ
آغئی سمجھ ۔ چلو اب شیہر کا نام بتاؤفیصل بھیا۔۔ اگر زیادہ حروف ہو تو ان میں سے ایک یا دو کو خون میں نہلا کر ان کی اصل جگہ پر رکھنا ہوتا ہے۔ باقی حروف جہاں مرضی لکھیں۔
م ا ک ں و ج نجی بالکل درست جواب تھا اب اس کا جواب دیجئے گا
یہ کون سا شہر ہے
ن ج ا ن ک و ں م ام
خون میں نہلانے سے بہتر ہےے ایک یا دو کو خون میں نہلا
ماموں کانجنم ا ک ں و ج ن
آب ٹھیک ہے؟؟
یا پھر
م ا م ک و ج ا ن ں ن
ٹھیک ہے؟؟
بھیاماموں کانجن
اردو کے الفاظ ہونے چاہئیں تاکہ کوئی بھی ڈھونڈ سکے۔ شہروں یا جگہوں کے تو اس سے بھی عجیب عجیب نام ملیں گے۔