گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سارے رعب ہم پہ۔۔۔۔گُلِ یاسمیں ، اب چپ چاپ یہ سوال بوجھو۔۔۔۔
بتایا بھی تھا کہ ہم سے چپ رہ کر کچھ نہیں بوجھا جاتا۔ اور چپ چاپ رہ کر تو بالکل بھی نہیں۔
سارے رعب ہم پہ۔۔۔۔گُلِ یاسمیں ، اب چپ چاپ یہ سوال بوجھو۔۔۔۔
ہم نے دیکھا ہے محمد احمد بھیا۔کیا آپ نے کسی نواسے کے بیٹے کو دیکھا ہے؟
اب کان کھول لو اور سنو ۔۔۔۔آپ دونوں مل کر وہ کیوں نہیں گنگنا لیتے
میں اناڑی تو کھلاڑی
لیکن رکئیے۔۔۔ ذرا میکوں کان بند کر لینے دیجئیے پہلے۔
ش ر م ت ہ
گُلِ یاسمیں ، اب چپ چاپ یہ سوال بوجھو۔۔۔۔
شاباش محمداحمد بھیا
تمہارے لیے تو اب بھی ہے، کل نیا لفظ نہ دینے پر غصہ کر رہی تھی اور بوجھا بھی نہیں۔۔۔۔
لیکن لفظ تو بوجھا جا چکا۔۔۔ اب ہمیں کھل کر بولنے دیں۔ عوام کی آواز کو دبانا جرم ہے۔ بلائیں پولیس والے بھیا کو۔تمہارے لیے تو اب بھی ہے، کل نیا لفظ نہ دینے پر غصہ کر رہی تھی اور بوجھا بھی نہیں۔۔۔۔
گُلِ یاسمیں ، شاباش اب یہ ڈھونڈو۔۔۔مرکب
ا چ ل غ ف ی ہ ا ی ب
یہ تو کوئی ہنر لگ رہا ہے مجھے ۔مرکب
ا چ ل غ ف ی ہ ا ی ب
یہ کیا ہے ؟
پہلے ہانڈی چولہا دیکھوں ورنہ بھابی کی آواز آنی ہے۔گُلِ یاسمیں ، شاباش اب یہ ڈھونڈو۔۔۔
شتر مرغ کا بھائی ۔یہ کیا ہے ؟
غالیچہ بافیمرکب
ا چ ل غ ف ی ہ ا ی ب
مرکب
ا چ ل غ ف ی ہ ا ی ب
انھیں اپنی اصل جگہ پر ساکن کیا ہوتا ہے۔سرخ حروف سے کیا مراد ہوتی ہے؟
اچھا! یہ بات مجھے آج پتہ چلی۔انھیں اپنی اصل جگہ پر ساکن کیا ہوتا ہے۔
شکریہ قبولاچھا! یہ بات مجھے آج پتہ چلی۔
شکریہ!