محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ر ن ا ب ج ہ ن ہ م ا
یہ بتائیے ۔ ایک اور اشارہ بھی یہ ہے۔ "اردو شاعری"
ر ن ا ب ج ہ ن ہ م ا
یہ بتائیے ۔ ایک اور اشارہ بھی یہ ہے۔ "اردو شاعری"
اس فکر نے مجھے تو گنجا کر دینا ہے
لیکن جہاں نما نہیں ہو گا کیونکہ سرخ حروف اپنے درست جگہ پر ہیںجہاں نما تک تو میں پُہنچ گیا۔ پھر، بھول بھلیوں میں گُم ہو گیا۔ شاید کوئی کتاب ہی ہو گی۔
میں بھی بنجارہ نامہ تک تو پہنچ گیا تھا لیکن ایک لغت کی اپلیکشن نے دھوکا دے دیابنجارہ نامہ
غبار ایامایک اور مرکب
ر ب ا ا ا ی ی م غ
اشارہ: اردو ادب سے تعلق
صعوبتیںایک آسان مفرد لفظ
ھ ا ی ں ٹ ن ک ا ء
کٹھنائیاں؟؟ ویسے یہ انتہائی غیر معروف سا لفظ ہےصعوبتیں
میڈیم ہی ہے ۔ نہ بہت معروف نہ بہت اجنبی ۔کٹھنائیاں؟؟ ویسے یہ انتہائی غیر معروف سا لفظ ہے
ویسے تو یہ "اردو نشید" بھی بنتا ہے مگر آپ کے دیئے گئے سرخ حروف سے مطابقت نہیں رکھتان و د ر ش د ی ا
دوراندیش؟ن و د ر ش د ی ا