سید عاطف علی
لائبریرین
لیکن بھئی اب مزید اشارہ تو جواب ہی ہو جائے گا۔پہلے آپ کا سوال تھا کہ جیسے کائنات میں سوئی ڈھونڈنے کے مترادف تھا اب آپ کے اشارے کے بعد صرف سمندر میں سے سوئی ڈھونڈنی پڑے گی
لیکن بھئی اب مزید اشارہ تو جواب ہی ہو جائے گا۔پہلے آپ کا سوال تھا کہ جیسے کائنات میں سوئی ڈھونڈنے کے مترادف تھا اب آپ کے اشارے کے بعد صرف سمندر میں سے سوئی ڈھونڈنی پڑے گی
شاید ہمارے غافل صاحب لائیبریری کی کارکردگی سے غافل ہیں ورنہ آزاد کی اس کتاب کا نام بوجھ ہی لیتے!میں کھانا پکانے گیا تھا ۔ ابھی آیا ہوں ۔
اب ایک مرکب بتائیے ۔
ب س ء ن ا ا ع ج ء ف ہ
نہیں بھائی میں مذاق کر رہا ہوںلیکن بھئی اب مزید اشارہ تو جواب ہی ہو جائے گا۔
اس کتاب سے "آزادی" نہیں بلکہ "سرور" ملتا ہے ۔شاید ہمارے غافل صاحب لائیبریری کی کارکردگی سے غافل ہیں ورنہ آزاد کی اس کتاب کا نام بوجھ ہی لیتے!
میں کھانا پکانے گیا تھا ۔ ابھی آیا ہوں ۔
اب ایک مرکب بتائیے ۔
ب س ء ن ا ا ع ج ء ف ہ
شمشاد بھائی آپ نے شاید ساڑھے چودہ میٹر کا سوال نہیں دیکھا تھامیں کھانا پکانے گیا تھا ۔ ابھی آیا ہوں ۔
اب ایک مرکب بتائیے ۔
ب س ء ن ا ا ع ج ء ف ہ
ہم آٹھ حروف کے مرکب میں دو کو سرخ کر دیتے ہیں یہ تو بارہ حروف ہیں ۔مرکب بھی تو انہوں نے چودہ میٹر لمبا پوچھا ہے عاطف بھائی۔
اس میں مجھے ھ کنفیوزنگ لگ رہی ہے۔ کہیں یہ ہ تو نہیں ۔؟ھ ی ی د د ش ش ا ا س ء ل
دونوں طرح سے لکھا جاتا ہےاس میں مجھے ھ کنفیوزنگ لگ رہی ہے۔ کہیں یہ ہ تو نہیں ۔؟
ترتیب ذرا بدل دی اور سرخ حروف بھی تین ہو گئےایک اور مرکب
ہ ی ی د ا د ش ش ا س ء ل
لیجیے عاطف اور شمشاد بھائی اب تین سرخ ہو گئے
لیکن اس میں کیسے لکہا جائے گا ؟دونوں طرح سے لکھا جاتا ہے
ہم نے کوشش ہی نہیں کی ہمارا دماغ رنگ والے کھا گئیے ہیںگھر میں جب یہ مزدور گھس جائیں تو بس۔