لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

مہ جبین

محفلین
اسمیں ایک لفظ "علی" سمجھ میں آرہا ہے لیکن دوسرا سمجھ نہیں آرہا
یا پھر "عالی فن" ہے :)
ہنس لیں سب مجھ پر:heehee:
 
کیا لفظ دینے اور بوجھنے کے بھی کوئی اصول ہیں؟ یا پہلا لفظ بغیر بوجھے نیا لفظ دیا جا سکتا ہے؟

میں نے لفظ مفارقت کے بعد ایک لفظ پچھلے صفحہ پر دیا تھا اس کو بغیر بوجھے نئے الفاظ دیئے جا چکے ہیں!
 

شمشاد

لائبریرین
ں س ی و ن ا ی

شکیل بھائی الفاظ اور اوپر نیچے مراسلے آنے کی وجہ سے آپ کا لفظ رہ گیا۔ غالباً آپ نے نواسیاں کو پوچھا تھا۔

اگر کبھی اتفاق سے ایسی بات ہو جائے تو دوبارہ پوچھ لیا کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابرار بھائی کا دیا ہوا لفظ غالباً ابھی تک کسی نے مکمل نہیں کیا۔

ء و ا ی ڈ ی ل آ ج
 
ں س ی و ن ا ی

شکیل بھائی الفاظ اور اوپر نیچے مراسلے آنے کی وجہ سے آپ کا لفظ رہ گیا۔ غالباً آپ نے نواسیاں کو پوچھا تھا۔

اگر کبھی اتفاق سے ایسی بات ہو جائے تو دوبارہ پوچھ لیا کریں۔

شکریہ
لیکن یہ جواب درست نہیں ہے۔
لفظ میں ی دو دفعہ اآتی ہے۔ جبکہ اآپ کے بتائے ہوئے لفظ میں صرف ایک بار ہی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ں س ی و ن ا ی منجانب شکیل بھائی

ء و ا ی ڈ ی ل آ ج منجانب ابرار بھائی

اس وقت مندرجہ بالا دو الفاظ مکمل ہونے والے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
ابرار سے پوچھنے والا تھا کہ یہ ’ء‘ کیا مفرد ہمزہ ہے یا جیسے ’جاؤ‘ میں ’ؤ‘۔ یہ واضح نہیں ہے۔ ابرار اور شکیل عطاری دونوں کے الفاظ اب تک تو سمجھ میں نہیں آئے۔ بقول میرے ’تفتیش ناک‘ ہیں۔
 
Top