ابرار بھائی کا دیا ہوا لفظ غالباً ابھی تک کسی نے مکمل نہیں کیا۔
ء و ا ی ڈ ی ل آ ج
شگفتہ کا لفظ بھی بوجھا نہیں جاسکا ابھی تک
شگفتہ ہ ہ ہ ہ آؤ اور اپنا لفظ بتاؤ کسی کو سمجھ نہیں آیا؟؟؟؟؟
ہاہاہاہاہاہاہا
شگفتہ تم اپنا لفظ بھی بتادو بھئی
ہاہاہاہاہاہاہا
یہ لفظ اردو کا تو نہیں ہے ؟
ء و ا ی ڈ ی ل آ جآئڈیالوجی
اگر یہ آئڈیالوجی ہے تو یہ اردو کا لفظ نہیں ہے۔
غلطی ہو گئی ، لفظ یہی ہےجی شمشاد بھائی ، اب ابرارحسین صاحب تصدیق کر دیں تو معلوم ہو گا کہ انھوں نے کیا پوچھا تھا ۔
میرا نیا لفظ تھا:
ں س ی و ن ا ی
ں س ی و ن ا ی منجانب شکیل بھائی
ء و ا ی ڈ ی ل آ ج منجانب ابرار بھائی
اس وقت مندرجہ بالا دو الفاظ مکمل ہونے والے ہیں۔