ماہی احمد
لائبریرین
مزید اشارہ دیجیے!سرخ اشارے تو موجود ہی ہیں آپ کے لیے ایک اور اشارہ حاضر ہے۔
الف لیلہ کا ایک کردار۔
مزید اشارہ دیجیے!سرخ اشارے تو موجود ہی ہیں آپ کے لیے ایک اور اشارہ حاضر ہے۔
الف لیلہ کا ایک کردار۔
آپ لوگوں کے لئیے سپیڈ بریکر ہے یہفہد بھائی میرے خیال میں یہ زیادتی ہے آپ ایک کتاب یا ڈرامے کے کردار کا پوچھ رہے ہیں۔ اب جس بیچارے نے نہ کتاب پڑھی ہو اور نہ ہی ڈرامہ دیکھا ہو اسے تو آپ نے کھیل سے ہی نکال دیا
جیسے کہ پہلی مثال تو خود یہ ناچیز ہے
سپیڈ بریکر نہیں یہ تو کوئی دریا لگتا ہےآپ لوگوں کے لئیے سپیڈ بریکر ہے یہ
کوئی معروف نام ہے یا اجنبی ؟ایک مرکب نام۔
ا ن ہ ر و ل ز ا ح ا ت
جتنی الف لیلہ مجھے یاد ہے یہ معروف نام تو نہیں۔۔۔۔ لیکن ہو سکتا ہے میں کچھ بھول رہی ہوں۔کوئی معروف نام ہے یا اجنبی ؟
میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہوآپ لوگوں کے لئیے سپیڈ بریکر ہے یہ
ایک مرکب نام۔
ا ن ہ ر و ل ز ا ح ا ت
ہن آرام ای
ہوا سے تو وہ ڈریں جن کے چراغ جلتے ہیںمیں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
مزید اشارہ دیجیے!
کوئی معروف نام ہے یا اجنبی ؟
پیارے بھائی اب تو نام بتا دوخلیفہ ہارون رشید کی ایک کنیز
ظالم ساری الف لیلٰہ پڑھوا دِی۔ کم از کم یہ سمجھ آ گیا کہ اُمتِ مُسلمہ کے زوال کے اسباب کیا تھے۔ شُکریہ۔خلیفہ ہارون رشید کی ایک کنیز
نزہت الارواحایک مرکب نام۔
ا ن ہ ر و ل ز ا ح ا ت
الف لیلی پوری پڑھ لی؟؟نزہت الارواح
اجی کہاں، خود ہی جوڑ اور ہجے کیے تب یہ باندی وجود میں آئی اور جان ہماری سُکھ میں آئی۔ اور، یِہ نیک بخت جوان تو خُوب اِمتحان لے گیا۔الف لیلی پوری پڑھ لی؟؟
بہت ناک میں دم کیا اس کنیز نے۔ ذرا سامنے آئے ۔نزہت الارواح
ہاں اچھا آئیڈیا ہے انہیں ہارون رشید کا سامنا کر کے شاید کچھ سمجھ آجائے ۔سید عمران بھائی کو ٹیگ کر دیتے ہیں بس۔۔۔۔ خود کیوں جان جوکھم میں ڈال رہے آپ