لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

ماہی احمد

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اے غافِل! ایسی شُستہ اُردو لکھتے ہو اور نام مشینی رکھا ہوا ہے۔ بدلو میاں شہزادے، بدلو۔
بابا-جی انتظامیہ کو نام تبدیلی کی درخواست کی فائل بھجوائی ہوئی ہے۔ بس اب خوفزدہ ہیں کہ ہمارا معاملہ بقول شخصے اس ملک میں فائل کو پہیے لگانے پڑتے ہیں کی عملی مثال نہ بن کے رہ جائے :):D:D
 

بابا-جی

محفلین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ایک مرکب نام۔
ا ن ہ ر و ل ز ا ح ا ت
فہد بھائی میرے خیال میں یہ زیادتی ہے آپ ایک کتاب یا ڈرامے کے کردار کا پوچھ رہے ہیں۔ اب جس بیچارے نے نہ کتاب پڑھی ہو اور نہ ہی ڈرامہ دیکھا ہو اسے تو آپ نے کھیل سے ہی نکال دیا
جیسے کہ پہلی مثال تو خود یہ ناچیز ہے :cry:
 
Top