محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ء اور ی دو مختلف حروف ہیں لیکن آپ نے ئ اس طرح کر دیا تھاغلطی بھی بتائیے
اور دوسری بات قیاس آرائی میں اس طرح ہوتا ہے
ء اور ی دو مختلف حروف ہیں لیکن آپ نے ئ اس طرح کر دیا تھاغلطی بھی بتائیے
اس عبارت میں مکمل جواب موجود ہے۔ بس ڈھونڈنے کی زحمت فرما لیں۔
"خان بہادر صوفی بیدار بخت بی۔ اے۔ جاگیردار، رائٹ آنریبل سر جمشید جاہ بہادر پی سی، کے۔ سی۔ ایس آئی، کے۔ سی۔ آئی۔ ای، کے فرزند دل بند۔ بی اے تک تعلیم پائی۔ بچپن ہی سے عزلت پسند اور منکسر المزاج واقع ہوئے تھے۔ مذہب کی طرف رجحان زیادہ تھا۔ خدا کا دیا سب کچھ تھا۔ نہ اعلیٰ تعلیم کے لیے یورپ جانے کی ضرورت تھی نہ ملازمت کی حاجت۔ عمر بھر گوشہ نشین ہو کر یاد الٰہی میں مصروف رہے۔ سرکار نے ان کی امید اور مرضی کے خلاف انہیں ’’خان بہادر‘‘ کا خطاب دے دیا۔ اسی میں رضائے الٰہی سمجھ کر خاموش ہو رہے۔"
درست فرمایا، ایک اور اشارہ پہلے دیا تھا مگر کچھ دوستو کو پھر بھی سمجھ نہ آیا تو اس تجسس کو ختم کرنے کے ارادے سے یہ پیراگراف ارسال کر دیااشارہ نہیں یہ تو آپ نے جواب ہی دے دیا
بہت خوب ڈاکٹر صاحبنوشتہء دیوار
بہت خوب ڈاکٹر صاحب
یا استاذیس و ل د ی ء م م ر
مرکب لفظ
اشارہ... صحافتیا استاذی
اب کوئی اشارہ ہی عنایت فرما دیں
اس کا کیا معنی ہوا؟کل ایک لفظ ذہن میں آیا تھا
مرسومیء دل
ویسے استاد محترم نے صحافت کی طرف اشارہ فرمایا ہے
میرے ذہن میں کل تک تو سرمئی مولد آیا تھا جو صحافت کے اشارے سے دم توڑ گیا ۔ لیکن ساتھ ہی ذہن میں آیا کہ شاید کوئی سرمئی ہسپتال ہو جہاں کوئی صحافی پیدا ہو گیا ہو۔اشارہ... صحافت
انہوں نے ایک قبل مسیح کا گڑا مردہ اکھاڑا ہے ۔Misbah Ur Rahman بھائی آپ کیا کہنا چاہتے ہیں؟
ذرا کھل کے بات کریں
ویسے ڈاکٹر صاحب مجھے یہ دوریء مسلم بھی لگتا تھا مگر دل اس پر رضامند نہ ہواکل ایک لفظ ذہن میں آیا تھا
مرسومیء دل