La Alma
لائبریرین
ڈھنڈورچیایک آسان مفرد
و ن چ ڈ ی ر ھ ڈ
ڈھنڈورچیایک آسان مفرد
و ن چ ڈ ی ر ھ ڈ
میں سمجھا ڈھونڈ رچی ۔ یعنی ویسٹ انڈیز میں جا کے رچی رچرڈ سن کو ڈھونڈڈھنڈورچی
یہ تو فی الحال کوئی ایسا مہینہ لگ رہا ہے جس میں تنخواہ نہ ملی ہو۔ح ہ ن ا ا ب م ر
ھاھاھا، جواب تو مگر درست نہیں۔یہ تو فی الحال کوئی ایسا مہینہ لگ رہا ہے جس میں تنخواہ نہ ملی ہو۔
ماہ بحران
عرضدآشت ہی ہو گا۔عرضداشت تو نہیں
لیکن آ فٹ نہیں آرہا
ابحر نامہمُفرد لفظ
ح ہ ن ا ا ب م ر
نہیں ڈئیر شمشاد، یہ جواب غلط ہے۔ابحر نامہ
اگر غلط جوابات دینے کا مقابلہ ہے تو میرے کچھ ادھورے جوابات ہیں (جوکہ آفکورس درست ہیں بھی اور نہیں بھی)مُفرد لفظ
ح ہ ن ا ا ب م ر
اشارہ دیتا ہوں بیٹا، اور وُہ ہے، جنگ و جدل۔میں جو اتنا ذرا سا دماغ خرچ کر رہی اس کی بھی تو اکنالجمنٹ ہو
محاربانہاشارہ دیتا ہوں بیٹا، اور وُہ ہے، جنگ و جدل۔
زِندہ باد۔محاربانہ
ان سب میں کوئی بھی لفظ آٹھ حروف پر مشتمل نہیں۔اگر غلط جوابات دینے کا مقابلہ ہے تو میرے کچھ ادھورے جوابات ہیں (جوکہ آفکورس درست ہیں بھی اور نہیں بھی)
انبار
نمبر
انہار
امبر
نامبر
وغیرہ
میں جو اتنا ذرا سا دماغ خرچ کر رہی اس کی بھی تو اکنالجمنٹ ہو
ابتدائیہ
ابتدائیہ تو نہیں ہو سکتا۔ اس میں دو دفعہ ی کہاں ہے؟ایک اور مفرد
ی ہ ی ب ا د ء ا ت
ی مشدد ہے شمشاد بھائیابتدائیہ تو نہیں ہو سکتا۔ اس میں دو دفعہ ی کہاں ہے؟
اسی لئیے کہا درست نہیں ہیںان سب میں کوئی بھی لفظ آٹھ حروف پر مشتمل نہیں۔
ایسے ہی دماغ کی فضول خرچی کرنے سے فائدہ؟