لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
برسوں غموں سے نمٹ کر اب یہی چارہ بچتاہے۔ کیا کیا جائے ۔
ملائم گرم ،سمجھوتے کی چادر
یہ چادر میں نے برسوں میں بنی ہے
بجائے نیا لفظ دینے کے کہ ہمارے ذہن پر لگا زنگ اترے، آپ نے شاعریاں شروع کر دیں وہ بھی سمجھوتے کی چادر والی۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
آخری تدوین:
Top