کیا یہ لفظ " اتھاہ" ھے
مبارک ہو اب تو آپ کو کو ئی شکایت نہیں ہے؟
کیا یہ لفظ " اتھاہ" ھے
چ ڑڑچ ھ ی ا ھ
لو جی عجیب و غریب الفاظ شروع ہو گئے ہیں اب تو "چھڑی چھاڑ" بن رہا ھے یہ تو
نالائق ! ٹرائی اگین
لیکن میں نے تو لفظ بنا دیا آپ منکر نہیں ہو سکتے پھر بھی تلاش کرتی ہوں
اوہ اچھا یہ تو " چھیڑ چھاڑ " ھے میں نے کیا بنا دیا
دیکھا ڈانٹ ڈپٹ کا نتیجہ
تو یہ ڈانٹ ڈپٹ کا نتیجہ تھا میں سمجھی میری چھپی ہوئی ذہانت کام آ گئی
چلیں جب تک وہ نہیں آتیں، یہ لیں ایک آسان سا لفظ :
ع و م ص ہ
اچھا چلو تم اب کوئ لفظ دے دو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
تحریر میں بھی دھمکی اور اس پر ماشااللہ دستخط بھی دھمکی آمیژ بلکہ دھمکی شدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔