سب غلط، پھر سے کوشش کریں۔
چلیں جب تک وہ نہیں آتیں، یہ لیں ایک آسان سا لفظ :
ع و م ص ہ
اتنی ساری دھمکیوں کے باوجود آپ عجیب وغریب لفظ دینے سے باز نہیں آرہے
اب تو مجھے بھی شک سا ہونے لگا ہے کہ کہیں میں نے ہی تو غلط لفظ نہیں دے دیا۔
ڈاکٹر یونس بھی اگر کوشش کریں تو شاید کامیاب ہو جائیں۔
اب تو مجھے بھی شک سا ہونے لگا ہے کہ کہیں میں نے ہی تو غلط لفظ نہیں دے دیا۔
ڈاکٹر یونس بھی اگر کوشش کریں تو شاید کامیاب ہو جائیں۔
یہ کارنامہ ہمارا نہیں ہے بھئی ، ناظم خاص کا ہے، خدا کی پناہ ، کرے داڑہی والا پکڑا جائے کلین شیو
نام ہے تو پھر۔۔۔۔صموعح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا پھر اور کیا۔۔۔۔۔۔۔۔