ہاہاہا آپ یہاں ہی تھے میں سمجھی آپ نہیں آیئں گے آج
میرا خیال ہے میں لفظ بتا ہی دوں۔
تو یہ لفظ ہے " صومعہ " اور مطلب اس کا ہے گرجا گھر یا عبادت کی جگہ۔ بتایا بھی تھا کہ عبادت خانے میں تھوڑا سا مراقبہ کر لیں۔
کیا یہ لفظ اعزداری ہے۔
بہت شکریہ زونی جی۔
کہیے پھر کوئی ویسا ہی لفظ دوں یا آپ دے رہی ہیں کوئی لفظ۔
میرا خیال ہے میں لفظ بتا ہی دوں۔
تو یہ لفظ ہے " صومعہ " اور مطلب اس کا ہے گرجا گھر یا عبادت کی جگہ۔ بتایا بھی تھا کہ عبادت خانے میں تھوڑا سا مراقبہ کر لیں۔
اس کے پاس پاس ہی تو میں نے بتائے تھے اب تھوری بہت رعایت تو دیا کریں نا ماسٹر جی
لیں پھر آج میں ہی طبع آزمائی کرتی ہوں، لفظ ھے،
" ہ ر د گ د ن ھ وھ ک "
یہ لیں اتنے سارے الفاظ میں نے بنا دیئے ہیں :
گردن، ہرن، ہوک، درد، گردہ، ہونک، دن، کون، ھون، گندھک، وردہ، دکن، گھور، رگ، روک۔ گہر، وغیرہ وغیرہ
اور جو لفظ پوچھا ہے وہ ہے گورکھ دھندہ
اب اس پر غور کریں
ت م د گ ی ھ ن ش ی ا