اصول تو یہی ہے کہ اردو کا لفظ ہو اور ایک ہی ہو۔ اگر دو الفاظ کا مجموعہ ہے تو پہلے ہی لکھ دینا چاہیے کہ یہ دو الفاظ کا مجموعہ ہے۔
کچھ حروف سے دو الفاظ بھی بن سکتے ہیں تو لفظ اگر صحیح ہے تو اسے ماننا پڑے گا۔ آپ دوبارہ وہی حروف دے سکتے ہیں اور ساتھ میں لکھ سکتے ہیں کہ فلاں لفظ نہیں کہ پہلے ہو چکا ہے۔