لفظ ڈھونڈیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پپو بھائی آپ کی بات سمجھنے سے قاصر ہوں۔ اور ہاں آپ نے میرے جواب کو درست یا غلط قرار نہیں دیا ابھی تک۔
 
پپو

محفلین
پپو بھائی آپ کی بات سمجھنے سے قاصر ہوں۔ اور ہاں آپ نے میرے جواب کو درست یا غلط قرار نہیں دیا ابھی تک۔

آپ کا جواب درست ہے مگر مجھے یہ نہیں پتہ کہااسم بھی پوچھا جا سکتا ہے یا نہیں دوسرا آپ نےلفظ میں ایک نام محمد محمود مغل تلاش کیا جسکا م کم تھا غل بن گیا اس کے بارے میں کہہ رہا تھا کہ اسطرح کے حروف تو مشکل ہو جاتے ہیں تیسرا اب آپ کی باری ہے حرف دینے کی وہ بھی نہیں دیئے
 
شمشاد

لائبریرین
پپو بھائی وہ تو محمود بھائی کی شرارت تھی۔

اسم کی بجائے بہتر یہی ہے کہ اردو زبان کا ہی کوئی لفظ پوچھا جائے۔

میں ابھی کوئی لفظ دیتا ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
پپو بھائی معذرت کہ اب میں بھی اصل بھول گیا ہوں لیکن اتنا یاد ہے کہ اس کا مطلب "بادشاہ کا دودھ شریک بھائی" ہے۔
کوشش میری اب بھی یہی ہے کہ اصل لفظ ڈھونڈ کر یہاں لکھوں۔

اب آپ کوئی لفظ دے دیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
پپو بھائی معذرت کہ اب میں بھی اصل بھول گیا ہوں لیکن اتنا یاد ہے کہ اس کا مطلب "بادشاہ کا دودھ شریک بھائی" ہے۔
کوشش میری اب بھی یہی ہے کہ اصل لفظ ڈھونڈ کر یہاں لکھوں۔

اب آپ کوئی لفظ دے دیں۔
کوکلتاش دراصل بادشاہ اکبر کا دودھ شریک بھائی تھا۔ اسے کوکا بھی کہتے ہیں
 
پپو

محفلین
زبردست لفظ تھا مگر چونکہ عام لکھا اور بولا نہیں جاتا بلکہ رائج ہی نہیں ہے اس لیے بہت سارا وقت لگا
میں کشکول کے ارد گرد گھوم رہا تھا مگر بات بن نہیں رہی تھی بہر حال قیصرانی بھائی کو مبارکباد دیتا ہوں اگلے حروف بھی وہی دیں ان کا حق ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
اگلا لفظ تو کافی مشکل ہوگا میرے لئے کیونکہ میں نے اس کھیل کو زیادہ نہیں پڑھا۔ تاہم کوشش کرتا ہوں

ن ر د چ ھ م
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top