لفظ ڈھونڈیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چٹخنا میں ھ تو ہے ہی نہیں۔ آپ نے حرف خ کا اضافہ کر دیا اور میرا دیا ہوا حرف ک آپ کے چٹخنا میں نہیں ہے۔ پھر کوشش کریں۔
 

پپو

محفلین
پپو بھائی بڑا کھپایا ہے آپ کے دیئے گئے الفاظ نے۔

بدل دینا
دی ا ل ن دب


جواب درست نہیں ہے شمشاد بھائی ابھی اور محنت کرنی پڑے گی میرے الفاظ میں سے آپ نے الف غائب کر دیا ہے آپ کے چھٹانک کو میں نے پا لیا تھا مگر ساتھ ہی میرا نیٹ خراب ہوگیا تھا اگلے دن جب دیکھا تو آپ نے جواب لکھ دیا تھا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top