لالٹین۔۔۔؟؟؟شمشاد بھائی ؟ اسمِ معرفہ ؟ یا اسمِ ذاتی اشخاصی ؟
ی ل ا ٹ ل ن
لالٹین۔۔۔؟؟؟شمشاد بھائی ؟ اسمِ معرفہ ؟ یا اسمِ ذاتی اشخاصی ؟
ی ل ا ٹ ل ن
محمود بھائی پکی بات ہے ناں کہ یہ کس کا نام نہیں ہے، پھر میں کوشش کروں۔
جی شمشاد بھائی یو گوٹ اٹ۔۔آپ نے "انطباق" کو پوچھا ہے کیا؟
مغل بھائی ۔۔۔جی شمشاد بھائی یو گوٹ اٹ۔۔
اگلا لفظ پھر میں ہی دوں ؟؟؟
ک ر ش م ت ہ